×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

حرمت کے مہینے

دی 25, 1392 708

عہدِ جاہلیت کے تمدن میں

ذی القعدہ، ذی الحجہ، محرم اور جب چار مہینے ایسے تھے جنہیں ماہ حرام سے تعبیر کیا جاتا تھا۔ ان چار ماہ کے دوران ہر قسم کی جنگ و خونریزی ممنوع تھی۔ البتہ اس کے بدلے تجارت، میل ملاقات، مقامات مقدسہ کی زیارت اور رسومات کی ادائیگی کا بازار گرم رہتا تھا۔

قمری مہینوں کے حساب سے سال کے موسم چونکہ آہستہ آہستہ بدلتے رہتے تھے اور یہ موسم ان کے لیے سازگار اور مناسب نہ ہوتے اسی لیے وہ قابل احترام مہینوں میں تبدیل کر دیتے۔ قرآن مجید نے انہیں ”النسی“ کے عنوان سے یاد کیا ہے۔ چنانچہ فرماتا ہے:

انما النسی زیادة فی الکفر

”نسی تو کفر میں ایک اضافہ ہے۔“ 

Last modified on چهارشنبه, 25 دی 1392 14:28
Login to post comments