×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

کمائی سے خرچ کرنا

مهر 15, 1392 1298

اے ایمان والو ! اپنی کمائی میں سے سُتھری چیزیں خرچ کرو اور اس چیز میں سے بھی جو ہم نے تمھارے لیے زمین سے پیدا کی ہے اور اس میں

رَدّی چیز کا اِرادَہ نہ کرو کہ اس کو خرچ کرو حالانکہ تم اسے کبھی نہ لو مگر یہ کہ چشم پوشی کر جاؤ اور سمجھ لو کہ بے شک الله بے پرواہ تعریف کیا ہوا ہے .
( سورۃ البقرہ ، آیت 267 )

Last modified on پنج شنبه, 08 خرداد 1393 10:45
Login to post comments