تازہ ترین
پر اور ( الله کی ) کتاب اور پیغمروں پر ایمان لائیں اور مال باوجود عزیز رکھنے کے رشتے داروں اور یتیموں اور محتاجوں اور مسافروں اور مانگنے والوں کو دیں اور گردنوں ( کے چھڑانے ) میں ( خرچ کریں ) اور نماز پڑھیں اور زکوٰۃ دیں اور جب عہد کر لیں تو اس کو پورا کریں ، سختی اور تکلیف کے وقت ثابت قدم رہیں . یہی لوگ ہیں جو ( ایمان میں ) سچے ہیں اور یہی ہیں جو ( الله سے ) ڈرنے والے ہیں .
( سورۃ البقرہ ، آیت : 177 )