×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

قتل و غارت

October 08, 2013 1911

اور جو کوئی کسی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے تو اس کی سزا جہنم ہے اور وہ اس میں ہمیشہ رہے گا اور اس پر الله غضب ناک ہوا

اور اس پر لعنت کی اور اس کے لیے بہت بڑا عذاب تیار کیا ہے .
( سورہ النساء ، آیت 93 )

Last modified on Thursday, 29 May 2014 10:09
Login to post comments