Print this page

ازدواجی زندگی

مهر 16, 1392 2582
Rate this item
(0 votes)

انسان کسی کو شریک زندگی بنانے سے پہلے اس کے حال اور ماضی کو دیکھتا ہے۔لیکن یہ بھول جاتا ہے کہ اس کی رفاقت میں اس نے مستقبل

گزارنا ہے۔ کامیاب ازدواجی زندگی اللہ کا احسان ہے۔ اقتباس: واصف علی واصف کی کتاب "کرن کرن سورج" سے

Last modified on پنج شنبه, 08 خرداد 1393 10:02
Login to post comments