×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 830

میں سچ کہوں گا تودنیا حلال کردے گی

September 29, 2013 818

میں سچ کہوں گا تودنیا حلال کردے گی جو جھوٹ بولوں گا تو یہ مالا مال کردے گی عجیب رسم وروایات ہیں زمانے کے ذراخلاف گیا پائمال کردے گی

احد ؔپرکاش

Last modified on Thursday, 29 May 2014 12:37
Login to post comments