بحر عرب، خلیجِ عمان اور خلیجِ فارس تک پھیلی ہوئی ہیں۔موجودہ نام عمان اسنے ۱۹۷۰ میں اختیار کیا ۔ جہاں پانی موجود ہے وہاں کی زمین بڑی زرخیز ہے۔ اناج، پھل اور کھجوریں پیدا ہوتی ہیں۔ لیکن اقتصادی حالت میں تیل کا اہم مقام ہے۔
ملک کا نام : سلطنتِ عمان
دارالسلطنت : مسقط
رقبہ : 300,000 مربع کلو میٹر
آبادی : 3,001,583
زبانیں : عربی
خواندگی : 75.8فیصد
مذہب : اسلام
سکہ : عمانی ریال (۱ امریکی ڈالر =۳۹ء۰ عمانی ریال)
فی کس آمدنی : 13,250 ڈالر
آزادی : ۱۶۵۰