×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

14 مئی کے چند اہم واقعات

ارديبهشت 23, 1393 338

1643  لوئی چہاردہم صرف چار سال کی عمر میں فرانس  کے تخت پر بٹھایا گیا۔ 1702  انگلینڈ اورنیدرلینڈ نے فرانس اور اسپین کے خلاف

  جنگ کا اعلان کیا۔
1796ء  ایڈورڈ جینر نے پہلی مرتبہ چیچک کے ٹیکے کا استعمال کیا۔
1879ء ہندوستان کے 463 مزدوروں کا پہلا گروپ فجی پہنچا۔
 1900  اولمپک کھیلوں میں خواتین کے حصہ لینے کو پہلی  بار اجازت دی گئی۔ پیرس میں دوسرے اولمپک  کھیل شروع اسی دن شروع ہوا۔
1904  امریکہ میں پہلی بار اولمپک کھیل کا انعقاد۔
1913 امریکی تاجر جان دی راک فیلر سے ملے 10 کروڑ  ڈالر کے عطیہ سے باوقار راک فیلر فاوَنڈیشن کے قیام  کی تشکیل منظور۔
1921  امریکہ کی فلورینس ایلین کسی مرد کو سزائے موت  سنانے والی پہلی خاتون جج کا اعزاز حاصل کیا۔
1929 انگلینڈ کے گیند باز ولفریڈ راوڈس فرسٹ کلاس کرکٹ  میں چار ہزار وکٹ لینے والے پہلے اور اب تک کے آخری  کھلاڑی بنے۔
1940  ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم پر جرمنی کے حملے میں  کم از کم ایک ہزار افراد کی موت، 60 ہزار بے گھر  اور دوتہائی شہر تباہ ہوگیا۔
 1940ء دوسری جنگ عظیم کے دوران ہالینڈ نے جرمنی کیسامنے ہتھیار ڈال دیے۔
1948ء اسرائیل کا قیام عمل میں آیا۔
1955  سوویت یونین البانیہ، بلغاریہ، چیکوسلواکیہ، مشرقی  جرمنی، ہنگری، پولینڈ اور رومانیہ نے وارسا معاہدہ  پر دستخط کئے۔
 1963ء۔ کویت اقوام متحدہ کا 111 واں رکن بنا
1965  امریکہ نے نویڈا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
 1970  امریکہ کے پہلے خلائی اسٹیشن ’اسکائی لیب‘ کا  تجربہ
 1981ء۔  ناسا نے خلائی جہاز ایس 192 کو خلاء میں روانہ  کیا۔
1991  چین کے کمیونسٹ لیڈر ماوَ جیڈانگ کی بیوہ جیانگ  کنگ نے خودکشی کی۔
1991  جاپان میں ایک ٹرین حادثہ میں 42 افراد کی  موت۔
1992  ہندوستان میں لبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم (ایل ٹی ٹی ای) پر پابندی  جنگ کا اعلان کیا
2001  اٹلی میں 1945 کے بعد پہلی بار اعتدال پسند دائیں  بازو اتحاد کی حکومت بنی۔ سیلویو برتتکولی وزیر اعظم بنے۔
2004  جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر روہ مو ہن  کے خلاف مواخذہ کی کارروائی شروع کی۔

قومی
 1574  سکھ مذہب کے تیسرے گرو امر داس کا انتقال
1657ء شواجی مہاراج کا جنم پونے کے نزدیک پورندر قلعہ میں ہوا۔
1923ء انڈین نیشنل کانگریس کے بانی ممبران میں شامل نارائن گنیش چنداورکر کا انتقال۔
1936  ہندی فلموں کی سپرہٹ اداکارہ وحیدہ رحمان کی  پیدائش۔
1960ء ایئر انڈیا کی اڑان بحر اوقیانوس پار کرکے نیویارک پہنچا۔
1975  ہندوستان اور پاکستان سفارتی تعلقات بحال کرنے  پر رضامند ہوئے۔
1978ء۔ ہندی کے مشہور ادیب جگدیش چندر ماتھر کا انتقال
1995ء۔ تمل ناڈو میں سلیم کے نزدیک کے کے ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے 51 لوگوں کی موت  ہوگئی۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:15
Login to post comments