جنگ کا اعلان کیا۔
1796ء ایڈورڈ جینر نے پہلی مرتبہ چیچک کے ٹیکے کا استعمال کیا۔
1879ء ہندوستان کے 463 مزدوروں کا پہلا گروپ فجی پہنچا۔
1900 اولمپک کھیلوں میں خواتین کے حصہ لینے کو پہلی بار اجازت دی گئی۔ پیرس میں دوسرے اولمپک کھیل شروع اسی دن شروع ہوا۔
1904 امریکہ میں پہلی بار اولمپک کھیل کا انعقاد۔
1913 امریکی تاجر جان دی راک فیلر سے ملے 10 کروڑ ڈالر کے عطیہ سے باوقار راک فیلر فاوَنڈیشن کے قیام کی تشکیل منظور۔
1921 امریکہ کی فلورینس ایلین کسی مرد کو سزائے موت سنانے والی پہلی خاتون جج کا اعزاز حاصل کیا۔
1929 انگلینڈ کے گیند باز ولفریڈ راوڈس فرسٹ کلاس کرکٹ میں چار ہزار وکٹ لینے والے پہلے اور اب تک کے آخری کھلاڑی بنے۔
1940 ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈم پر جرمنی کے حملے میں کم از کم ایک ہزار افراد کی موت، 60 ہزار بے گھر اور دوتہائی شہر تباہ ہوگیا۔
1940ء دوسری جنگ عظیم کے دوران ہالینڈ نے جرمنی کیسامنے ہتھیار ڈال دیے۔
1948ء اسرائیل کا قیام عمل میں آیا۔
1955 سوویت یونین البانیہ، بلغاریہ، چیکوسلواکیہ، مشرقی جرمنی، ہنگری، پولینڈ اور رومانیہ نے وارسا معاہدہ پر دستخط کئے۔
1963ء۔ کویت اقوام متحدہ کا 111 واں رکن بنا
1965 امریکہ نے نویڈا میں ایٹمی تجربہ کیا۔
1970 امریکہ کے پہلے خلائی اسٹیشن ’اسکائی لیب‘ کا تجربہ
1981ء۔ ناسا نے خلائی جہاز ایس 192 کو خلاء میں روانہ کیا۔
1991 چین کے کمیونسٹ لیڈر ماوَ جیڈانگ کی بیوہ جیانگ کنگ نے خودکشی کی۔
1991 جاپان میں ایک ٹرین حادثہ میں 42 افراد کی موت۔
1992 ہندوستان میں لبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم (ایل ٹی ٹی ای) پر پابندی جنگ کا اعلان کیا
2001 اٹلی میں 1945 کے بعد پہلی بار اعتدال پسند دائیں بازو اتحاد کی حکومت بنی۔ سیلویو برتتکولی وزیر اعظم بنے۔
2004 جنوبی کوریا کی آئینی عدالت نے صدر روہ مو ہن کے خلاف مواخذہ کی کارروائی شروع کی۔
قومی
1574 سکھ مذہب کے تیسرے گرو امر داس کا انتقال
1657ء شواجی مہاراج کا جنم پونے کے نزدیک پورندر قلعہ میں ہوا۔
1923ء انڈین نیشنل کانگریس کے بانی ممبران میں شامل نارائن گنیش چنداورکر کا انتقال۔
1936 ہندی فلموں کی سپرہٹ اداکارہ وحیدہ رحمان کی پیدائش۔
1960ء ایئر انڈیا کی اڑان بحر اوقیانوس پار کرکے نیویارک پہنچا۔
1975 ہندوستان اور پاکستان سفارتی تعلقات بحال کرنے پر رضامند ہوئے۔
1978ء۔ ہندی کے مشہور ادیب جگدیش چندر ماتھر کا انتقال
1995ء۔ تمل ناڈو میں سلیم کے نزدیک کے کے ایکسپریس کے مال گاڑی سے ٹکرانے کی وجہ سے 51 لوگوں کی موت ہوگئی۔