Print this page

16 مئی کے چند اہم واقعات

ارديبهشت 25, 1393 421
Rate this item
(0 votes)

1606روس میں 2000 غیر ملکیوں کا قتل1792  ڈنمارک نے غلامی کا رواج ختم کیا۔  1804نیپولین بوناپارٹ کو فرانس کا لیڈر اعلان کیا گیا۔

 1868 کو امریکہ کے صدر اینڈریو جانسن کے خلاف  مذمتی قراردادسینٹ میں محض ایک ووٹ سے ناکام ہوئی۔
  1875وینیزوئیلا اور کولمبیا میں زبردست زلزلہ سے سولہ  ہزار لوگوں کی موت ہوگئی۔
1894  بوسٹن میں آگ لگنے سے بیس بال اسٹیدیم اور   170 دیگر عمارتیں جل گئیں۔
1929  امریکی فلم صنعت ہالی ووڈ نے پہلی بار اکادمی ایوارڈ  تقسیم کیا۔ انہیں 1931 سے آسکر نام دیا گیا۔
1941  جرمنی نے دوسری عالمی جنگ میں برطانیہ  پر آخری بڑا فضائی حملہ کیا۔
1948  چائم وائس مین اسرائیل کے پہلے صدر بنے۔
1948  اسرائیلی نے اپنا پہلا ڈاک ٹکٹ جاری کیا۔1971  بلغاریہ میں آئین نافذ ہوا۔
 1966 میںچین کی برسراقتدار کمیونسٹ پارٹی نے ملک میں ’عظیم ثقافتی انقلاب‘ کے آغاز کو  منظوری دی
1975  جاپان کی جونکو تبیئی دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ایورسٹ پر چڑھنے والی پہلی خاتون بنیں۔
1977  مکے باز محمد علی کلے نے 15 سال کی عمر میں  الفریڈو ایوانگولسٹ کو ہراکر ہیوی ویٹ باکسنگ  خطاب جیتا۔
1983  لبنانی پارلیمنٹ نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ کو  منظوری دی۔
1989  سوویت یونین کے صدر میخائل گورباچیف اور چینی لیڈر ڈینگ جیاووپنگ نے دونوں ملکوں کے درمیان  کانفرنس کے  لئے پیچنگ میں ملاقات کی۔ چین اور  سوویت یونین  کے درمیان یہ کانفرنس 30 برس کے  وقفے کے بعد ہوئی۔
1989  لبنان کے اہم سنی لیڈر شیخ حسن خالد سمیت 21  افراد بیروت کے کار بم دھماکے میں مارے گئے۔
1991  برطانیہ کی ملکہ الیزابیتھ امریکی کانگریس کو  خطاب کرنے والی پہلی حکمراں بنیں۔
  1992 میںخلائی گاڑی ’اینڈیور‘ اپنی پہلی مہم کامیابی سے مکمل کرکے   زمین پر واپس آئی۔
2002  بیلجیم اپنی مرضی سے موت کو قانونی درجہ دینے  والا دوسرا ملک بنا۔ اس سے پہلے ہالینڈ نے اسے  منظوری دی تھی۔
2003  مراقش کے سب سے بڑے شہر کاسابلانکا میں کم سے  کم پانچ سلسلہ وار بم دھماکے میں 12 خودکش  حملہ آورو ں سمیت  کم سے کم 45 لوگ مارے گئے اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔
2005  کانگو میں نیا آئین نافذ ہوا۔
2005  کویت میں خواتین کو انتخابات لڑنے اور ووٹنگ کا حق ملا۔

قومی
1911  برطانوی دور حکومت میں 110 فٹ اونچے پلیٹ فارم  پر بنائی گئی دنیا کی سب سے اونچی پانی کی ٹنکی  ’تلا‘ کو کلکتہ میں شروع کیا گیا۔
1932  ممبئی میں ہوئے فساد میں سیکڑوں لوگ مارے  گئے۔
1960  ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان  ٹیلکس خدمات  کی شروعات۔
1975  سکم نے ہندوستان میں مدغم ہونے کا اعلان کیا اور  وہ ہندوستان کا 22 واں صوبہ بنا۔
1995  ہندوستانی سرکار نے ملک میں نافذ  ٹاڈا قانون  کی مدت میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔
1996  بھارتیہ جنتا پارٹی کے لیڈر اٹل بہاری واجپئی  ہندوستان کے دسویں وزیر اعظم بنے۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:14
Login to post comments