Print this page

17 مئی کے چند اہم واقعات

ارديبهشت 25, 1393 378
Rate this item
(0 votes)


1756  برطانیہ نے فرانس کے ساتھ جنگ کا اعلان کیا۔ 1792 میںسب سے پرانے شیئر بازاروں میں سے ایک نیویارک اسٹاک ایکسچنج

کا قیام  عمل میں آیا۔
1884  الاسکا امریکہ کا حصہ بنا۔
1895   ڈبلیو جی گریس نے  سمرسیٹ کاونٹی کے خلاف برسٹل میں اپنے کیریر  کا 100 ویں سنچری لگائی۔
1939  کولمبیا اور پرسٹن کالج کے درمیان بیس بال میچ  کا ٹیلی کاسٹ شروع ہوا۔ یہ دنیا کا پہلی ٹیلی  کاسٹ تھا۔
 1940 میںدوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی نے بیلجئم کی راجدھانی بروسیلز پر  قبضہ کیا۔
1948  سوویت یونین نے اسرائیل کو تسلیم کیا۔
 1967 میںمصر کے صدر جمال عبدالناصر نے ملک میں تعینات اقوام متحدہ کی امن فوج کو  برخاست کرنے کا مطالبہ کیا۔
1968  یوروپی خلائی تحقیقی تنظیم نے پہلا سیٹیلائٹ  خلاء میں بھیجا۔
1968  امریکہ نے نواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1971  واشنگٹن نے جنسی امتیاز پر پابندی عائد کی۔
 1973 میں امریکی پارلیمنٹ کے ایوان بالا (سینیٹ) میں واٹرگیٹ معاملے کی سماعت  شروع ہوئی۔
1976  ازبیکستان میں زلزلہ آنے کی وجہ سے ایک ہزار افراد  کی موت ہوگئی۔
  1980 کو جنوبی کوریا کے فوجی حکمراں جنرل چن دو ہوان نے طلباء کی تحریک کو کچلنے کیلئے  مارشل لاء نافذ کیا۔
1983  ازبکستان میں زلزلہ سے ایک ہزار افراد کی موت۔
1983  اسرائیل اور لبنان نے امن معاہدہ پر دستخط کئے۔
 1990 میںعالمی صحت تنظیم نے ہم جنس پرستی کو بیماری کی فہرست سے   مستثنی قرار دیا۔
 1997میں لارینٹ کبیلا کی فوج کے کنشاسا پر کنٹرول کے بعد   زائرے کا نام بدل کر کانگو عوامی جمہوریہ کردیا گیا۔
2004  میساچوسیٹس ہم جنسی شادی کو قانونی طور پر  تسلیم کرنے والا پہلا امریکی ریاست بنا۔
2006  رومانو پیٹروڈی اٹلی کے وزیراعظم کی حیثیت سے  حلف لیا۔
2009  کویت میں خواتین نے چار سیٹَیں جیتیں۔، خلیجی  ممالک میں یہ واقعہ پہلی بار ہوا۔

قومی
1498   واسکوڈی گاما ہندوستان کے کالی کٹ ساحل پر پہنچا۔
1540   ہردوئی کے پاس لڑی گئی قنوج کی جنگ میں  شیرشاہ سوری نے ہمایوں کو ہرایا۔
1775  مراٹھا فوج اور برطانوی افسر کرنل کوٹنگ کے  درمیان اراج کی لڑائی ہوئی۔
1857 پہلی آزادی کی جنگ کے دوران میں بزرگ مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر نے برطانوی حکومت سے ’آزادی‘ کا اعلان کیا۔
1949 ہندستان نے دولت مشترکہ ملکوں کے ساتھ رہنے کا  فیصلہ کیا۔
 1957  وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو  نے بودھ مذہب کے 2500 واں یوم تاسیس کے موقع  پر عالمی برادری سے ایٹمی تجربہ نہ کرنے کی اپیل کی۔
1976   چار ہندستانی ترشول کی چوٹی سے اسکیٹنگ  کرتے ہوئے کامیاب کے ساتھ اترے۔
1992  ہندوستان میں 105 حیات بخش دواوَں اور 37 آلات  کی درآمد کی اجازت دی گئی۔
1999  سونیا گاندھی نے کانگریس پارٹی کے صدر کے عہدے  سے استعفی دیا لیکن کانگریس ورکنگ کمیٹی نے  اسے نامنظور کردیا۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:13
Login to post comments