سے زیادہ پالی جاتی ہے۔زرعی پیداوار میں اناج ، چینی ، کپاس، آلو ، سبزی، پھل ، گوشت، دودھ، انڈے اور پیدا ہوتا ہے۔
ملک کا نام : ریپبلک آ ف کرغستان
دارالسلطنت : بشکیک
رقبہ : 198,500مربع کلو میٹر
آبادی : 5,146,281
زبانیں : روسی اور کرغز
خواندگی : 97فیصد
مذہب : اسلام اور عیسائی
سکہ : سوم (۱ امریکی ڈالر = ۹۵ء۴۰ سوم)
فی کس آمدنی : 1,600ڈالر
آزادی : ۳۱ اگست ۱۹۹۱