×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

18 مئی کے چند اہم واقعات

ارديبهشت 27, 1393 540

1803  انگلینڈ نے فرانس کے خلاف اعلان جنگ کیا۔1804  نیپولین بوناپارٹ رسمی طور پر فرانس کے سمراٹ  بنے۔1809  فرانسیسی

سینیٹ نے نیپولین بوناپارٹ کے بادشاہ  ہونے  کا اعلان کیا۔
1860  امریکہ کی ری پبلکن پارٹی نے ابراہم  لنکن کو ری  پبلکن پارٹی کا امیدوار بنایا۔
1912  آر جی ٹونی کی دستاویزی فلم ‘پونڈلک’  ریلیز کی گئی۔
1918۔ امریکہ کے اوکدیل پنن میں کیمیکل کی ایک فیکٹریمیں دھماکہ سے 200 افراد مارے گئے۔
1940۔ جرمنی کی افواج نے بروسلز  کو شکست دی۔
1951۔ امریکہ کی جنرل کونسل نے کوریا میں نیوکلیائیبم کے استعمال کی پیش گوئی کی۔1971۔ بلغاریہ میں آئین نافذ کیا گیا۔
1969  اپولو 10 خلاء میں داغا گیا۔
1977۔ امریکہ میں اوہیو صوبے کے سنسناتیمیں ایک نائٹ کلب میں آگ لگنے سے 164 افراد مارے گئے۔   
 1978ء میںاٹلی نے  اسقاط حمل کو جائز قراردیا۔
 1980ء میں فرنانڈو بیلانڈے ٹیرو کے صدر منتخب ہوئے۔
  1991ء میںفرانسی نے  مرورا جزیرے پر نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1994  مغربی ایشیا میں غزہ پٹی سے اسرائیلی فوج کی واپسی شروع۔
2004  انڈونیشیا کی صدر میگھاوتی سوکارنو پتری نے  ملک میں نئے شادی کے قوانین نافذ کئے۔
 2006 میںنیپال کی حکومت نے  شاہی حکومت کے اختیارات میں تخفیف کرنے اور نیپال کو سیکولر ملک بنانے سے متعلق تاریخی بل کو منظوری دی۔
  2009ء میںسری لنکا کی فوج نے لبریشن ٹائگرز آف تمل ایلم   کو شکست دے کر  تقریباََ 26 برسوں سے جاری جنگ کا خاتمہ کیا۔

قومی
1775۔ ہندستان کے اولین گورنر جنرل وارن ہسٹنگس نیبنگال کے نند کمار کو پھانسی کی سزا کے بارے میں اطلاع دی۔
1912۔ رام چندر گوپال تورنے کی فلم ’پنڈلک‘ بمبئی میں ریلیز ہوئی۔ یہ ملک کی پہلی خاموش چھوٹی فیچرفلم تھی۔
1932  ممبئی کے فرقہ وارانہ فسادات میں تقریباََ 150 افراد ہلاک۔
1934  مشہور شاعروں میں سے ایک مکند داس کا انتقال۔
1946  مہاتما گاندھی نے کیبینٹ مشن کے ساتھ صلاح و  مشورہ کیا۔
1966  نباتاتی سائنس داں پنچانن مہشوری کا انتقال
1974  ہندوستان نے راجستھان کے پوکھرن میں اپنا پہلا  ایٹمی تجربہ کیا۔ وہ ایسا کرنے والا دنیا کا چھٹا  ملک بن۔
1986  دہشت گردوں کے خودسپردگی کے بعد امرتسر کے  گولڈن ٹیمپل میں لوگوں پر عائد آمد و رفت کی پاپندی ہٹادی گئی۔
1995  انسداد دہشت گردی قانون ٹاڈا کی جگہ پارلیمنٹ  میں کرمنل لا ترمیمی بل 1995  پیش کیا گیا۔
1995  تریپورا کے پہلے وزیراعلیٰ سکھمے سین گپتا کا  انتقال۔
1998  ہندوستان نے ایٹمی تجربہ کے معاملے پر امریکہ سے  بات چیت کی۔
1999  ہندوستان کے پہلے شطرنج کے قومی چمپین آر بی  سپرے کا انتقال۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:12
Login to post comments