×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

19 مئی کے چند اہم واقعات

ارديبهشت 28, 1393 410

1635 فرانس نے اسپین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا1649۔ انگلینڈ کو دولت مشترکہ قرار دینے کے لئے قانون پاس کیا گیا۔

1792 میں روسی فوجیں پولینڈ میں داخل ہوئیں۔
1802۔ شہنشاہ نیپولین بوناپارٹ نے فرانس کے اعلیٰ تریناعزاز ’لی لیزن ڈے آنر‘ کا آغاز کیا۔
1848 میکسیکو نے امریکہ کو ٹکساس صوبہ دے دیا۔
1881 ۔ ترکی جمہوریہ کے پہلے صدر مصطفیٰ کمال اتاترک کا جنم ہوا۔
1885 بائبل کے عہد نامہ قدیم اور جدید کے انگریزی ترجمہ کا ترمیم شدہ ایڈیشن 20 سال کے بعد انگلینڈ میں شائع ہوا
1890۔ ویتنام کو فرانسیسی نوآبادیات سے آزادی ملی اور امریکی سامراجیت پر فتح حاصل کرنے والے انقلابی لیڈر ہوچیمنا کا جنم ہوا۔
1906 اٹلی کے راجہ وکٹر ایمینوئل اور سوئٹزرلینڈ کے صدر نے دنیا کی سب سے لمبی ریل اور سڑک سرنگ کا افتتاح کیا۔
1926 شام کی راجدھانی دمشق پر فرانسیسی فضائیہ کا حملہ۔
1930 میںجنوبی افریقہ میں سفید فام خواتین نے ووٹ ڈالنے کا حق حاصل کیا۔
1934۔ بچوں میں انتہائی مقبول قلم کار رسکن بونڈکا جنم ہوا۔
1939 برطانیہ اور روس کے درمیان نازی مخالف سمجھوتہ پر انگلینڈ کے وزیر اعظم چرچل نے دستخط کئے۔
1940 ایمسٹرڈم کے اوقات کو وسطی یورپ معیاری ایم ای ٹی تسلیم کیا گیا۔
1954۔ امریکہ کے پوسٹ ماسٹر جنرل سمرفیلڈ سی آئی اے میل اوپننگ پروجیکٹ کو منظوری دی۔
1957 میں اٹلی میں عدن جولی نے حکومت کی تشکیل کی۔
1961۔ سوویت یونین کا زہرہ سیارہ کے لئے بغیر پائلٹ والے طیارہ زہرہ۔1 اس کے اوپر سے گزرا۔
1964۔ امریکی سفارتکاروں نے ماسکو کے سفارتخانہ سے کم از کم 40 مائکروفون برآمد کئے
1967 امریکہ نے ویتنام کی راجدھانی ہنوئی پر بمباری کی۔
1983 امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے سیٹلائٹ انٹیل سیٹ وی کا تجربہ کیا۔
1993 امریکہ کے کولمبیا میں بوئنگ 727 طیارہ حادثہ کا شکار ہونے کے سبب 132 افراد ہلاک ہوگئے۔
2002 میں آسٹریلیا کے سابق وزیراعظم جان گورٹن کا انتقال ہوا۔
2006 میںنیپال کے اپاشیرپا 16 ویں بار دنیا کی بلند ترین چوٹی ماوونٹ ایورسٹ پر چڑھے۔ ا
2009 میں سری لنکا نے انتہا پسند تنظیم لبریشن ٹائیگرس آف تمل ایلم کے خلاف جاری جنگ میں فتح حاصل کرنے کا اعلان کیا۔


قومی
1904 مشہور صنعت کار اور ٹاٹا گروپ کے بانی جمشید جی نوشیرواں جی ٹاٹا کا فرانس میں انتقال
1913 ہندستان کے نویں صدر نیلم سنیجوا ریڈی کی پیدائش
1971 وشاکھاپٹنم کے ویربہو میں ہندوستانی بحریہ کا پہلا آبدوز اسٹیشن قائم ہوا۔
1993 سرکاری ادارے وایودوت اور انڈین ایرلائنس کا ادغام

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:11
Login to post comments