×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

0 2مئی کے چند اہم واقعات

ارديبهشت 29, 1393 498

1293 کوجاپان کے کاما پورہ میں خوفناکزلزلہ آیا جس میں 30 ہزار سے زائد افراد مارے گئے۔ 1498۔ پرتگال کا سیاح واسکو ڈی گاما

کالی کٹ (کوزی کوڈ) پہنچا۔
1570۔ نقشہ نویس ابراہیم آرٹیلیس نے دنیا کا پہلانقشہ شائع کیا۔
 1784 میں انگلینڈ اور نیدرلینڈ کے مابین امن معاہدہ پر دستخط کئے گئے۔
 1810ء میں  کولمبیا  اسپین سے آزاد ہوا۔
 1892ء میں جرمنی، اٹلی اور آسٹریا (ہنگری) کے درمیان 20 مئی سہ فریقی معاہدہ ہوا
 1900ء میں  پیرس میں دوسرے جدید اولمپک کھیلوں کی شروعات  ہوئی۔
1902۔ کیوبا نے امریکہ سے آزادی حاصل کی۔
 1949ء میں  19مہینے تک چلی اسرائیلی آزادی کی جنگ کا خاتمہ  ہوا۔
 1956ء میں  فرانس نے  تیونس کو آزاد ملک قرار دیا۔
 1963ء میں سوکارنو انڈونیشیا کے صدر منتخب ہوئے۔
 1965 میں بوئنگ 720۔بی کے مصر کے قاہرہ میں حادثہ کا شکار  ہونے سے 121 افراد ہلاک ہوگئے۔
 1969ء میں  نیل آمسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن  چاند پر گئے۔
 1974ء کو ترکی نے قبرص پر حملہ کیا۔
 1983 کوسوکارنو  انڈونیشیا کے صدر منتخب ہوئے۔
 1986ء میں اٹلانٹا میں 26 ویں سرمائی اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
 1989 میں چین نے بیجنگ میں مارشل لانافذ کرنے کا اعلان کیا۔

قومی
 1296ء میں علاووالدین خلجی نے خود کو دہلی کا حکمراں ہونے کا اعلان کیا۔
  1378 میں بہمنی سلطان داوود شاہ کا قتل ہوا۔
1421 کودہلی کے پہلے سید حکمراں خضر خاں کا  انتقال ہوا۔
 1677ء میں چھترپتی شیواجی نے اسی روز جینگی قلعہ فتح کیا۔
1740۔ عظیم آباد کے صوبیدار علی وردی خان نے بنگال کے گیریا گاوں کی لڑائی کے دوران اپنے بھائی سرفراز کو شکست دی۔
 1761ء میں مادھو راوو اول پیشوا بنے۔
  1905ء میں بنگال کی تقسیم کے فیصلے کو  باقاعدہ طور پر منظوری ملی۔
 1931۔ مجاہد آزادی بپن چندر پال کا انتقال۔
 1932 کومجاہد آزاد بپن چندرپال کا  انتقالہوا۔  
 1964ء میں  ہندستانی ایتھلیٹ پی ٹی اوشا کا جنم  ہوا۔
1965۔ کمانڈر ایم ایس کوہلی کی قیادت میں ہندوستان ماوونٹ ایوریسٹ فتح کرنے والا دنیا کا چوتھا ملک بنا۔
1972۔ وزیراعظم اندراگاندھی نے ودیا ساگر سیتو کا سنگ بنیاد رکھا۔
  1978ء میں ممبئی ہائی سے تیل کی پیداوار شروع ہوئی
1988۔ ہندوستان کے پہلے ملٹی بیرل راکٹ نظام پناکا کا تجربہ کیا گیا۔
 1992 کوہندوستان نے  اپنا پہلا سیٹلائٹ چھوڑا۔
  1994 میں مس انڈیا سشمتا سین مس یونیورس منتخب ہوئیں۔
 1996 کو ملٹی بیرل راکٹ پناکا کا تجربہ کیا گیا
1996ء میں تمل ناڈو کے وزیراعلٰی جانکی رام چندرن نے آخری سانس لی۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:10
Login to post comments