کی اجازت دی گئی۔
1935 کو ڈچ سائنسداں شوبو ڈی ویریز کا انتقال ہوا۔
1935 پاکستان کے کوئٹہ میں تباہ زلزلہ سے جان و مال کا زبردست نقصان۔
2003 صحت کی عالمی تنظیم (ڈبلیو ایچ او) کے رکن ممالک میں تمباکو نوشی مخالف پالیسی پر اتفاق۔
1981ء میں ایف متراں اسی روز فرانس کے صدر بنے۔
1987ء میں فجی میں لیفٹننٹ کرنل ستوانی ربوکا کی قیادت میں فوج نے تختہ پلٹ دیا۔
1989ء میں دس برسوں کے وقفہ بعدمصر دوبارہ عرب لیگ کا رکن بنا۔
1993ء میں مشرقی تیمور میں اپوزیشن لیڈر گوساماوو کو عمرقید کی سزا سنائی گئی۔
1996ء میں مشرقی افریقی ملک تنزانیہ نے کشتی کے ایک حادثہ میں 886 افراد مارے گئے
1998 کو انڈونیشیا کے صدر سوہارتو نے استعفی ٰدیا۔
2003ء میں الجیریا میں راجدھانی الجیئرس اور آس پاس کے شہروں میں آنے والے زلزلے میں 2251 افراد ہلاک
قومی
1855 کلکتہ کے دکنیشور مندر میں کالی مندر کا قیام۔
1929 میں ملک کی پہلی ہوائی مال بردار سروس کلکتہ اور باگ ڈوگرہ کے درمیان شروع ہوئی۔
1975 فروخا پیڈر نہر میں باقاعدہ طورپر پانی چھوڑا گیا۔
1991ء میں سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کا تمل ناڈو کے سری پیرمبدور میں قتل ہوا۔
1994ء میں ہندستان کی سشمیتا سین کو مس یونیورس کا خطاب ملا۔
1998 ء میں ہندستان نے نیوکلیائی تجربات پر روک لگانے کا اعلان کیا۔
2002ء میں اعتدال پسند کشمیری لیڈر عبدالغنی لون کا سری نگر میں گولی مار کر قتل کردیا گیا۔