ان سبھی جزیروں پر گھنے جنگل ہیں۔آبادی میں کئی نسلوں کے لوگ ہیں ان میں عرب، ہندستانی، ایرانی، انڈونیشی اور یوروپی اہم ہیں۔ زرعی ملک ہے ۔
ملک کا نام : فیڈرل اسلامک ریپبلک آ ف کوموروس
دارالسلطنت : مورونی
رقبہ : 1862مربع کلو میٹر
آبادی: 671,247
زبانیں : عربی اور کومورون
خواندگی : 56.5فیصد
مذہب : اسلام اور عیسائی
سکہ : کومورین فرینک ( امریکی ڈالر =۵۳ء۴۰۸ کومورین فرینک )
فی کس آمدنی : 1,840ڈالر
آزادی : ۶ جولائی ۱۹۷۵