×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

23 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 01, 1393 507

1420  آسٹریا اور سیریا سے یہودیوں کو نکالا گیا۔  1568 نیدرلینڈ نے سواد کو اسپین سے آزادی کا اعلان کیا۔ 1785۔ سائنس داں بنجامن

فرینکلن نے بائی فوکل لینسکی دریافت کا اعلان کیا۔
1788 جنوبی کیرولینا کا آٹھوا صوبہ بنا۔
1805 نیپولین بونا پارٹ اٹلی کا بادشاہ بنا۔
1846 میکسیکو نے امریکہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
 1853ء میں بیونس آئرس ارجنٹینا سے آزاد ہوا۔
1915  پہلی عالمی جنگ کے دوران اٹلی نے آسٹریا، ہنگری اور جاپان کے خلاف اعلاج جنگ کیا۔
 1928ء میں بیونس ائرس میں واقع اٹلی کے سفارتخانے پر بم حملے میں 22 افراد مارے گئے۔
1929  دنیا کے پہلے بولتے کارٹون مکی ماوس کی شروعات۔
1926۔ لبنان میں آئین نافذ کیا گیا۔
1934۔ والیس کاروتھرس نے نائلون بنایا۔
1949  جرمنی جمہوریہ کا قیام۔
1951 تبت سے چین کے ساتھ سات نکاتی امن معاہدہ پر  دستخط کئے۔
 1958ء کو ماووزے تنگ  نے چین میں ‘گریٹ لیپ فارورڈ’ تحریک کا آغاز کیا۔
1960  اسرائیلی وزیراعظم نے نازی جنگ کے قصوروار ایڈولف  اچمین کے پکڑے جانے کی تصدیق کی۔
1960 وفات گاما پہلوان
1967 مصر نے تیرن آبی معاہدہ ختم کیا۔
1977۔ افریقی ملک بینن میں آئین نافذ کیا گیا۔
1995 پروگرامنگ زبان ’جاوا‘ کی شروعات ۔
2009  بدعنوانی کے الزام میں الجھے جنوبی کوریا کے سابق صدر روہ مو ہیون نے اپنے گھر کے نزدیک پہاڑی  سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی۔


قومی
1805  گورنر جنرل لارڈ ویزلی نے ایک حکم کے تحت دہلی کے مغل بادشاہ کیلئے ایک مستقل نظام قائم کیا۔
 1931ء میں ہندی کے مشہور طنز نگار اور صحافی شرد جوشی کا جنم ۔
 1947ء میں  برطانوی کابینہ نے ہندستان کی تقسیم کے لئے لارڈ ماوونٹ بیٹن کی تجویز کو منظوری دی۔
  1984ء میں بچھیندری پال ماوونٹ ایوریسٹ پر پہنچنے والی پہلی ہندستان اور دنیا کی پانچویں خاتون بنی۔
 1995ء کو انسداد دہشت گردی سے متعلق نیا قانون بنانے کی تجویز پیش کی گئی۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:08
Login to post comments