تازہ ترین
۔جی ہاں برطانیہ کی ایک یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے یہ انکشاف کیا ہے کہ ایکشن تھرلر فلموں کے سنسنی خیز مناظر دل کی دھڑکنوں میں کمی لا کر اسے کمزور کر دیتے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے مناظر صرف پانچ منٹ دیکھنا بھی خطرناک بیماریوں کو دعوت دینے کے مترادف ہے۔تحقیق میں کمزور دل کے افراد کو خبردار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر پہلے سے ہی ان کا دل کمزور ہے تو یہ مشغلہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا ہے۔