×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

24 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 02, 1393 424

1621 پروٹسٹنٹ یونین کا رسمی انضمام۔1883 چودہ برسوں میں بن کر تیار نیویارک کابروکلین پل آمدورفت  کے لئے کھولا گیا۔

1915 پہلی عالمی جنگ میں اٹلی نے آسٹریا اور ہنگری کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1941 دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمن جنگی جہاز بسمارک کے برطانوی کروزر ’ہوڈ‘ کو سمندر میں ڈبونے سے اس پر سوار 1300 لوگوں کی موت۔
1961 قبرص یوروپی کاوونسل کا رکن بنا۔
1981 ایکواڈور کے صدر جیمی رولڈوس ایگیولیرا کی فضائی حادثہ میں موت۔
1982 ایران۔عراق جنگ کے دوران ایرانی فوج نے 20 مہینے بعد خرم شہر پر پھر سے قبضہ کیا۔
1992 تھائی لینڈ کے آخری بادشاہ جنرل سچندہ کرپیان نے جمہوریت نواز مظاہروں کے دباوو میں آکر عہدے سے استعفی دیا۔
1993 ایریٹریا نے 30 برسوں کی خانہ جنگی کے بعد ایتھوپیا سے آزادی حاصل کی۔
1994 سعودی عرب کے مکہ میں سالانہ حج کے دوران بھگدڑ مچنے سے 270 زائرین کی موت۔
2000 لبنانی فوج 22 سال بعد جنوبی لبنان سے واپسی ہوئی۔
2002 امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش اور روس کے صدر ولادیمیر پتن نے لمبی دوری تک مار کرنے والے میزائلوں کی تعداد میں دو تہائی تخفیف کرنے
کے لئے ایک معاہدہ پر دستخط کئے۔

قومی
1857 سر سید احمد خان نے علی گڑھ میں محمڈن اینگلو اورئنٹیل اسکول قائم کیا۔
1960 ویلور اسپتال کی بانی ڈاکٹر آئی ایس شوڈر کا انتقال۔
1975 ملک میں چیچک کا آخری معاملہ روشنی میں آیا۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:07
Login to post comments