×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

25 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 03, 1393 304

1810ء میں ارجنٹینا نے اسپین سے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔1812ء کو وینیزوئیلا میں آئے خوفناک طوفان سے راجدھانی کراکاس میں زبردست

تباہی مچی۔
1895 فارموسا جمہوریہ بنا۔
1911ء میں میکسیکو میں صدر جوز پورفریوو ڈیاز حکومت کا تختہ پلٹا۔
1945 عبداللہ ابن حسین نے خود کو اردن کا شاہ ہونے کا اعلان کیا۔
1946ء میں اردن کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1949ء میں چین میں سرخ فوج نے شنگھائی پر قبضہ کیا۔
1951 برطانوی وزارت خارجہ کے افسر گائی برگج ڈونالڈ میکلین راجدھانی لندن سے لاپتہ ہوئے۔ ماسکو میں پائے جانے کے بعد انہوں نے انکشاف کیا کہ وہ روس کے لئے جاسوسی کرتے تھے۔
1959 سوڈان میں ایک فوجی کارروائی میں حکومت کا تختہ الٹ دیا گیا۔
1963 ایتھوپیا کی راجدھانی رائس ابالا میں افریقی اتحاد تنظیم کا قیام۔
1969ء میں سوڈانی حکومت کا تختہ پلٹا گیا۔
1979 امریکہ میں شکاگو کے اوہارے ہوائی اڈے پر ایک ڈی سی 10 طیارہ حادثہ میں 273 مسافر مارے گئے۔
1985 بنگلہ دیش میں آنے والے بھیانک طوفان سے گیارہ ہزار افراد لقمہ اجل بن گئے۔
1989 میخائل گورباچیف سوویت یونین کے کارگزار صدر بنے۔
1997 سیارالیون میں فوجی بغاوت کے بعد صدر احمد کباہ کا تختہ پلٹا۔


قومی
1611 مغل بادشاہ جہانگیر نے نورجہاں سے شادی کی۔
1666ء میں مغل شہنشاہ جہانگیر کے حکم پر سکھوں کے گرو ارجن دیو کاقتل کیا گیا۔
1877 اڑیسہ کے ساحل کے پاس خلیج بنگال میں آنے والے طوفان سے بحری جہاز سر جان لارینس کے ڈوبنے سے اس میں سوار 732 مسافروں کی موت۔
1886ء میں مجاہد آزادی راس بہاری بوس کا بنگال میں جنم ہوا۔
1899ء میں مجاہد آزادی اور بنگلہ شاعر نظرالاسلام کابنگال کے ضلع بردوان میں جنم ۔
1924 قوم پرست لیڈر آشوتوش مکھرجی کا انتقال
1965 ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ چھڑی۔
1982 وفات حضرت شیخ الحدیث موکانا زکریاؒ
2005 ہندوستانی نژاد بین الاقوامی فلم کار اسماعیل مرچنٹ کا انتقال۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:06
Login to post comments