×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

26 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 05, 1393 420

1805  نیپولین بوناپارٹ کی فرانس کے شاہ کے طور پر تاج  پوشی۔

1824 میں امریکہ نے برازیل کو تسلیم کیا۔

1834 کو پرتگال میں خانہ

جنگی کا خاتمہ ہوا۔
1889  پیرس میں واقع ایفل ٹاور میں خودکار سیڑھی  عوام کے لئے کھولی گئی۔
 1926ء میں لبنان میں آئین کا نفاذ ہوا۔
1945  امریکہ نے ٹوکیو پر بمباری کی۔
  1958 میں سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ کی گئی۔
1963  افریقی یونٹی تنظیم کا قیام۔
1965  ڈچ پارلیمنٹ نے ووٹ کے حق سے متعلق بل پاس  کیا۔
 1966 میں گوانا کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
 1967  امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1969  خلائی گاڑی اپولو 10 کے خلائی مسافر زمین  پر واپس آئے
1983  امریکہ خلائی ایجنسی (ناسا) نے ایکسوسیٹ شٹل کا  تجربہ کیا۔
1983  جاپان میں 7ء7 کی شدت والے زلزلہ سے آنے والے  سونامی میں 104 افراد کی موت اور ہزاروں زخمی۔
1989  ڈنمارک پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی  کو قانونی قرار دیا۔
1972  امریکہ اور سوویت یونین نے اینٹی میزائل سمجھوتہ  پر دستخط کئے۔
2003  نیپال کے شیرپا لاکپا گیلو نے اپنے پچھلے ریکارڈ کے  تین دن بعد ہی 10 گھنٹے 56 منٹ میں ماونٹ  ایورسٹ چوٹی سر کی۔
2005 جاوا میں آئے زلزلہ میں 5700 سے زیادہ افراد  کی موت۔

قومی
  1739میں مغل بادشاہ محمد شاہ کا افغان حکمراں نادر شاہ کے ساتھ معاہدہ ہوا۔سمجھوتے کے تحت افغانستان ہندوستان سے الگ ہوا۔
 1885ء  میں مراٹھی ڈرامہ نگار، شاعر، گووند راج کا جنم ہوا۔
 1906ء میں  زرعی سائنس داں بنجامن پیارے لال کا پنجاب کے مکدپور میں جنم ۔
 1948 میں ہند۔پاک کے درمیان پہلا تجارتی سمجھوتہ ہوا۔
1957  جنتا بیمہ پالیسی کی شروعات۔
 1984  پہلے ہمالین عالمی ہینگ گلائڈنگ ریلی کا افتتاح۔
1993  مرکزی نے منڈل کمیشن کی سفارشوں کو نافذ کرنے  کا فیصلہ کیا۔
1998  سائنسداں ایس چندرشیکھر کو نیلس بوہر یونیسکو  گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
1999  سوربھ گنگولی اور راہل دراوڑ نے یک روزہ میچوں  میں 318 رنوں کی ساجھیداری کرکے عالمی ریکارڈ  بنایا۔
1999  ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو نے کامیابی کے ساتھ  تین سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجا۔ ان میں ہندوستانی  سیٹلائٹ کے علاوہ جرمنی اور جنوبی کوریا کے سیٹلائٹ بھی تھے۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:05
Login to post comments