جنگی کا خاتمہ ہوا۔
1889 پیرس میں واقع ایفل ٹاور میں خودکار سیڑھی عوام کے لئے کھولی گئی۔
1926ء میں لبنان میں آئین کا نفاذ ہوا۔
1945 امریکہ نے ٹوکیو پر بمباری کی۔
1958 میں سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ کی گئی۔
1963 افریقی یونٹی تنظیم کا قیام۔
1965 ڈچ پارلیمنٹ نے ووٹ کے حق سے متعلق بل پاس کیا۔
1966 میں گوانا کو برطانیہ سے آزادی ملی۔
1967 امریکہ نے نیواڈا میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1969 خلائی گاڑی اپولو 10 کے خلائی مسافر زمین پر واپس آئے
1983 امریکہ خلائی ایجنسی (ناسا) نے ایکسوسیٹ شٹل کا تجربہ کیا۔
1983 جاپان میں 7ء7 کی شدت والے زلزلہ سے آنے والے سونامی میں 104 افراد کی موت اور ہزاروں زخمی۔
1989 ڈنمارک پارلیمنٹ نے ہم جنس پرستوں کی شادی کو قانونی قرار دیا۔
1972 امریکہ اور سوویت یونین نے اینٹی میزائل سمجھوتہ پر دستخط کئے۔
2003 نیپال کے شیرپا لاکپا گیلو نے اپنے پچھلے ریکارڈ کے تین دن بعد ہی 10 گھنٹے 56 منٹ میں ماونٹ ایورسٹ چوٹی سر کی۔
2005 جاوا میں آئے زلزلہ میں 5700 سے زیادہ افراد کی موت۔
قومی
1739میں مغل بادشاہ محمد شاہ کا افغان حکمراں نادر شاہ کے ساتھ معاہدہ ہوا۔سمجھوتے کے تحت افغانستان ہندوستان سے الگ ہوا۔
1885ء میں مراٹھی ڈرامہ نگار، شاعر، گووند راج کا جنم ہوا۔
1906ء میں زرعی سائنس داں بنجامن پیارے لال کا پنجاب کے مکدپور میں جنم ۔
1948 میں ہند۔پاک کے درمیان پہلا تجارتی سمجھوتہ ہوا۔
1957 جنتا بیمہ پالیسی کی شروعات۔
1984 پہلے ہمالین عالمی ہینگ گلائڈنگ ریلی کا افتتاح۔
1993 مرکزی نے منڈل کمیشن کی سفارشوں کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا۔
1998 سائنسداں ایس چندرشیکھر کو نیلس بوہر یونیسکو گولڈ میڈل سے نوازا گیا۔
1999 سوربھ گنگولی اور راہل دراوڑ نے یک روزہ میچوں میں 318 رنوں کی ساجھیداری کرکے عالمی ریکارڈ بنایا۔
1999 ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو نے کامیابی کے ساتھ تین سیٹلائٹ کو مدار میں بھیجا۔ ان میں ہندوستانی سیٹلائٹ کے علاوہ جرمنی اور جنوبی کوریا کے سیٹلائٹ بھی تھے۔