×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

27 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 05, 1393 432

1905جاپانی بیڑے نے روس بحریہ کے بیڑے کو ڈوبودیا۔1921برطانیہ کا افغانستان پر تسلط ختم۔

1927جاپانی فوج کا چینی خانہ

جنگی میں مداخلت ۔
 1933  آسٹریا میں کمیونسٹ پارٹی پر پابندی لگی۔
1942جرمنی کے ہٹلر نے چیکوسلواکیہ کے 10 ہزار شہریوں  کو مارنے کا حکم دیا۔
1961امریکی صدر کینیڈی نے چاند پر جانے کے مشن کا  اعلان کیا۔
1977کینری جزیرے پر دو بوئنگ طیاروں کی ٹکر میں  582 افراد ہلاک۔
1985ء  میں برطانیہ نے ہانگ کانگ چین کو واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
1986 فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1991  بنکاک میں آسٹریا کے طیارہ میں دھماکہ سے 223  افراد کی ہلاکت۔
1997ء  روس کے صدر بورس یلتسن نے ناٹو کے ساتھ تاریخی معاہدہ کیا۔

قومی
 1857ء  میں مجاہد آزادی نانا صاحب نے کانپور پر قبضہ کیا۔
1919جدید تمل ناڈو کے نامور ادیب اور مصلح کندکوری ویرشیلنگم کا انتقال۔
1930گاندھی جی کی گرفتاری سے کئی شہروں میں بے  چینی کی لہر
1957ء  میں پارلیمنٹ میں کاپی رائٹ بل منظور۔
1964پہلے وزیراعظم پنڈت  جواہر لال نہرو کا 74 برس کی عمر میں انتقال۔
1964ء   میں پنڈت نہرو کے انتقال کے بعد گلزاری لال نندا ملک کے پہلے کارگزار وزیراعظم بنائے گئے۔
1991ء میں سپریم کورٹ کے جج جے ایس ورما کو راجیو گاندھی قتل واقعہ کی عدالتی جانچ کی ذمہ داری سونپی گئی۔
1996ء میں وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی 12 دن پرانی سرکار کے ذریعہ پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش۔
1998مجاہد آزادی اور سووتنر پارٹی کے بانی مینومسانی  کا 92 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال ۔
1999ء   شرد پوار، پی اے سنگما اور طارق انور نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی بنائی۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:04
Login to post comments