جنگی میں مداخلت ۔
1933 آسٹریا میں کمیونسٹ پارٹی پر پابندی لگی۔
1942جرمنی کے ہٹلر نے چیکوسلواکیہ کے 10 ہزار شہریوں کو مارنے کا حکم دیا۔
1961امریکی صدر کینیڈی نے چاند پر جانے کے مشن کا اعلان کیا۔
1977کینری جزیرے پر دو بوئنگ طیاروں کی ٹکر میں 582 افراد ہلاک۔
1985ء میں برطانیہ نے ہانگ کانگ چین کو واپس کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔
1986 فرانس نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1991 بنکاک میں آسٹریا کے طیارہ میں دھماکہ سے 223 افراد کی ہلاکت۔
1997ء روس کے صدر بورس یلتسن نے ناٹو کے ساتھ تاریخی معاہدہ کیا۔
قومی
1857ء میں مجاہد آزادی نانا صاحب نے کانپور پر قبضہ کیا۔
1919جدید تمل ناڈو کے نامور ادیب اور مصلح کندکوری ویرشیلنگم کا انتقال۔
1930گاندھی جی کی گرفتاری سے کئی شہروں میں بے چینی کی لہر
1957ء میں پارلیمنٹ میں کاپی رائٹ بل منظور۔
1964پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کا 74 برس کی عمر میں انتقال۔
1964ء میں پنڈت نہرو کے انتقال کے بعد گلزاری لال نندا ملک کے پہلے کارگزار وزیراعظم بنائے گئے۔
1991ء میں سپریم کورٹ کے جج جے ایس ورما کو راجیو گاندھی قتل واقعہ کی عدالتی جانچ کی ذمہ داری سونپی گئی۔
1996ء میں وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی کی 12 دن پرانی سرکار کے ذریعہ پارلیمنٹ میں اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کی کوشش۔
1998مجاہد آزادی اور سووتنر پارٹی کے بانی مینومسانی کا 92 برس کی عمر میں ممبئی میں انتقال ۔
1999ء شرد پوار، پی اے سنگما اور طارق انور نے نیشنلسٹ کانگریس پارٹی بنائی۔