×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

28 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 06, 1393 356

1918  آرمینیا اور آذربائیجان نے آزاد ہونے کا اعلان کیا۔1937  امریکی صدر فرینکلن ڈی روزویلٹ نے کیلی فورنیا  کے سان فرانسسکو

میں واقع گولڈن گیٹ پل کو رسمی  طور پر کھولا۔
1940  دوسری عالمی کے دوران بیلجیم نے جرمنی کے سامنے  خودسپردگی کی۔
1952  یونان میں خواتین کو رائے دہندگی کا حق ملا۔
1957  امریکہ نے نیوادہ میں نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1967  سابق سوویت یونین نے مشرقی قزاخستان میں  نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1995 روس کے سخالن جزیرے میں 5۔7 شدت والے زلزلے میں 1989 افراد ہلاک۔
1998   پاکستان نے پانچ نیوکلیائی دھماکے کرکے باقاعدہ طور پر نیوکلیائی طاقت کا درجہ حاصل کیا۔
2008   سنٹرل افریقی جمہوریہ میں ناکام بغاوت میں کوچ نے صدر کے گھروں پر حملہ کیا، جس میں بارہ افراد ہلاک  ہوگئے۔

قومی

  1414  خضرخاں نے دلی کے تحت پر قبضہ کیا اور اس کے  ساتھ ہی ہندوستان میں سید خاندان کی حکومت  شروع ہوئی۔
1572  مہارانا پرتاپ میواڑ کے تخت پر بیٹھے۔
1883  مجاہد آزادی وی ڈی ساورکر کی پیدائش۔
1923  مشہور فلم اسٹار اور آندھراپردیش کے سابق  وزیراعلی این ٹی راما راوھ کی پیدائش
1963  بنگال کی خلیج میں آئے سائیکلون سے 22000 لوگ ہلاک ہوئے۔
1964  سابق وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی ارتھی دلی  کی سڑکوں سے گزری
1965  دھنباد میں دھوری کان میں دھماکہ سے 400 مزوروں کی موت۔
1970  کانگریس کی مزدور تنظیم اے آئی ٹی یو سی میں باقاعدہ تقسیم۔
1988   ہندوستان اور چین کے درمیان ثقافتی پروگرام پر دستخط۔
1989  مارت کولل ڈیوڈ ہندوستان کی پہلی اور دنیا کی  دوسری خاتون عیسائی پادری بنیں۔
1992  ہندوستان اور امریکہ کے درمیان بحریہ کی مشقیں  شروع۔
1996  وزیراعظم اٹل بہاری واجپئی نے استعفی دیا۔
1997  کانگریس لیڈر ارجن سنگھ ، مادھو راوَ سندھیا،  این ڈی تیواری اور کے دھون کو جین حوالہ معاملے  میں خصوصی جج وی بی گپتا نے بری کیا۔
1998  ہندوستان کے نیوکلیائی تجربہ کے جواب میں پاکستان  نے پانچ تجربے کئے۔  امریکہ اور جاپان نے  اقتصادی پابندی عائد کردی۔
1999 ہندوستانی بلے باز کپتان سوربھ گنگولی اور راہل  دراوڑ نے ایک روز کرکٹ میں 318 رن کی ساجھیداری کا عالمی ریکارڈ بنایا۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:03
Login to post comments