×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

29 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 07, 1393 338

1453  قسطنطنیہ پر ترکوں کا قبضہ ہوا۔
1914ء  کنیڈا کے لارینس ندی میں آئرلینڈ اور ناروے کے جہازوں کی ٹکر میں 1012 افراد ہلاک۔

1916  امریکی افواج نے ڈومنیکن پر قبضہ کیا۔
1922  ایکواڈور کو آزادی ملی۔
1959  چارلس دی گال نے فرانس میں سرکار قائم کی۔
1968  اقوام متحدہ نے روڈیشیا سے پابندیاں ہٹائیں۔
1970  سابق سوویت یونین یو ایس ایس آر نے زیر زمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1977  امریکہ میں نیشنل براڈ کاسٹنگ کمپنی کی نیوز اور انفارمیشن سروس ریڈیو بند ہوا۔
1985ء  بیلجیئم کی راجدھانی برسلز میں یوروپین یونین فٹ بال کپ کے فائنل میں لیورپل اور جیونٹس کے حامیوں کے درمیان لڑائی میں 39 افراد مارے گئے۔
1988  پاکستان کے صدر جنرل ضیاء الحق نے منتخب حکومت  برخاست کی۔
 1999ء امریکی خلائی گاڑی ڈسکوری بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے اڑنے والی پہلی خلائی گاڑی بنی۔
2001  اقوام متحدہ کا امن فوج کا عالمی دن منایا  شروع کیا۔
2003ء نیپال نے ایورسٹ کی پہلی چڑھائی کی 50 ویں سالگرہ منائی۔
2005  فرانس نے یوروپی آئین کو مسترد کیا۔

قومی
1658  دلی کے تحت کے لئے سموگڑھ کی لڑائی میں  اورنگ زیب نے دارہ شکوہ کو شکست دی۔
1933ء  مہاتما گاندھی نے چھوت چھات کے خلاف جاری 21 روزہ کی بھوک ہڑتال ختم کی۔
 1947  انڈین اسٹنڈر انسٹی ٹیوٹ کا قیام عمل میں آیا
1953ء  نیوزی لینڈ کے ایڈمنڈ ہلیری اور شیرپا تین زنگ نورگے دنیا کی سب سے اونچی چوٹی ایورسٹ پر چڑھے
1965ء ہندوستانی ایورسٹ کوہ پیما ٹیم نے چوتھی بار دنیا کی سب سے اونچی چوٹی سر کی اور عالمی ریکارڈ بنایا۔
1969  پہلوان دارا سنگھ نے کشتی میں عالمی چمپین شپ  جیتی۔
1972  ہندی سنیما کے مشہور اداکار پرتھوی راج کپور کا انتقال۔
1987  سابق وزیراعظم اور کسانوں کے لیڈر چودھری چرن  سنگھ کا 85 برس کی عمر میں انتقال۔
1991  پی وی نرسہما راوَ کانگریس کے صدر بنے۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:02
Login to post comments