×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

30 مئی کے چند اہم واقعات

خرداد 08, 1393 412

1498  مہم جو اور جہاز راں کرسٹوفر کولمبس تیسری بار  امریکہ کے لئے روانہ ہوا۔
1522۔ اسپین کے فرنانڈو ڈی سوتو نے فلوریڈا دریافت کیا۔

1646۔ اسپین اور نیدرلینڈ

نے مکمل جنگ بندی کی۔
1921۔ سالزبرگ اور آسٹریلیا نے جرمنی میں شاملہونے رپ رضامندی ظاہر کی۔
1941۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمن فوج نے کریٹا پر قبضہ کیا۔
1949۔ مشرقی جرمنی نے آئین کو منظور کیا۔
1958ء ۔ امریکہ نے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1965ء ۔ فرانس نے اسکیر الجیریا میں زیرزمین نیوکلیائی تجربہ کیا۔
1966ء ۔ امریکہ کے 300 ہوائی جہازوں نے شمالی ویتنام پر بم باری کی۔
 1966  امریکہ نے سرویئر اول چاند کی تحقیق کے لئے روانہ  کیا۔
1975ء ۔ یوروپی خلائی ایجنسی (ای ایس اے) کا قیام۔
  1980۔ سال 1814 کے بعد پوپ کا پہلا فرانس سفر۔
1981ء ۔ باغی افسران نے بنگلہ دیش کے صدر ضیاء الرحمان کو گولی مار کر قتل کردیا۔
1982۔ اسپین شمالی اوقیانوس معاہدہ کی تنظیم (ناٹو) کا 16 واں ممبر بنا۔
1998۔ شمالی افغانستان میں زلزلہ سے 5000 لوگوں کی موت ہوئی۔

قومی
 :1606ء ۔ سکھ گرو ارجن دیو کا انتقال۔
1867ء ۔ مولانا محمد قاسم نانوتوی نے اترپردیش کے دیوبند میں دارالعلوم قائم کیا۔
1919ء ۔ جلیانوالہ والا باغ قتل عام کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے رابندرناتھ ٹیگور نے برطانوی حکومت کا’سر‘ کا خطاب واپس کیا۔
1955ء ۔ ہندوستانی مزدور تحریک کے بانی این ایم جوشی کا انتقال۔
1987ء ۔ گوا ہندوستان کی 25 ویں ریاست بنا۔
2001  لکھیم پور میں ٹریل اور بس کی ٹکر سے 22ہلاک۔
2006جمو ں کشمیر کے بارا ملہ ضلع  جت وولر طالاب میں نائو پلٹ جانے سے 22ہلاک۔
2008  نتیش کتارا قتل معاملے میں عدالت نے وکاس اور وشال یادو کو عمر قید سنائی۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 13:02
Login to post comments