×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

یکم جون کے چند اہم واقعات

خرداد 10, 1393 447

1746  فرانسیسی فوج نے اینٹورپ پر قبضہ کیا۔
1796  برطانوی فوج کا آخری دستہ امریکہ سے روانہ۔1862 امریکہ میں غلامی کا رواج

ختم ہوا۔
1869  تھامس اینڈرسن نے ووٹنگ مشین کو پیٹنٹ کرایا۔
1874  ایسٹ انڈیا کمپنی تحلیل۔
1941  برطانوی فوج نے عراق کی راجدھانی بغداد پر قبضہ کیا۔
1948  اسرائیل اور عرب ممالک جنگ بندی کی لئے رضامند۔
 1959  ٹیونیشیا میں آئین نافذ ہوا۔
1874  ایسٹ انڈیا کمپنی کا خاتمہ۔
1941  جرمنی نے تمام کیتھولک اشاعت پر پابندی لگائی۔
1963  اٹلی کے کنگ وکٹر امینوئل سوئم ایتھوپیا کے راجا بنے۔
1965  جاپان کے فوکواوکا میں ایک دھماکے میں 237  کانکنوں کی موت ہوئی۔
1973مصر کی فوجی سرکار نے ملک میں شاہی نظام کے  خاتمہ اور جمہوریت کا اعلان کیا
1990امریکی صدر جارج بش اور سویت یونین کے صدر  میخائل گوربچیف نے کیمیائی ہتھیاروں کو ختم کرنے کے  باہمی سمجھوتے پر دستخط کئے
2001نیپال کے شاہ وریندر، ملکہ ایشوریہ اور شاہ کنبے کے  6 ممبران کو شہزادہ دیبندر نے قتل کرنے کے بعد  خودکشی کرلی
2007  برطانیہ میں عام مقامات پر سگریٹ نوشی پر پابندی۔
2009  ائیرفرانس کے ایک مسافر بردار جہاز کے حادثہ کا شکارہونے سی 228 مسافر جاں بحق۔

قومی
1819  بنگال میں سیرام پور کالج کا قیام۔
1835  کولکاتا میڈیکل کالج نے پوری طرح سے کام کرنا شروع  کیا۔
1842نامور بنگلہ ادیب ستیندر ناتھ ٹیگور کی پیدائش
1930  ملک کی پہلی ڈیلکس ٹرین ’ڈکن کوین‘ کی  شروعات۔
1944  مہاراشٹر کے مشہور مصور ایم وی دھورندھر کا انتقال۔
1955  چھوت چھات کے انسداد سے متعلق قانون نافذ۔
  1964  نیا پیسہ میں نیا لفظ ہٹایا گیا۔
1970  ایم آر ٹی پی قانون نافذ کیا گیا۔
1995بہوجن سماج پارٹی نے اترپردیش کی ملائم سنگھ  سرکار سے حمایت واپس لیتے ہوئے سرکار بنانے کا دعویٰ  پیش کیا
1996  ملک کے سابق صدر نیلم سنجیو ریڈی کا انتقال۔
1996  ایچ ڈی دیوے گوڑا ملک کی 11 ویں وزیراعظم  بنے۔
1997  دہشت گردوں نے جموں کے ڈوڈا ضلع میں نیشنل  کانفرنس کے لیڈر غلام رسول وانی کے اغوا کے بعد  قتل کیا۔
1998  پرسار بھارتی قانون 1990 میں اصلاح کیلئے پرسار  بھارتی بل لوک سبھا میں پیش۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 12:59
Login to post comments