×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

03 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 12, 1393 347

1865  برطانیہ کے شاہ جارج وی پنجم کی پیدائش۔
 1929ء کو پیرو اور چلی کے درمیان سرحدی تنازعہ سلجھا۔1931  کیوبا کے موجودہ صدر اور کیوبائی

جنگ میں اہم کردار نبھانے والے راوول کاسترو کی پیدائش
 1962ء میں ایر فرانس کا بوئنگ 707 طیارہ پیرس سے اڑان بھرنے کے بعد حادثہ کا شکار ہوا جس میں 130 افراد مارے گئے
1963  ترکی کے ترقی پسند شاعر اور ادیب ناظم حکمت کا انتقال۔
1965  اریڈوہائٹ خلاء میں چہل قدمی کرنے والے پہلے امریکی بنے۔
  1974  اسحاق رابن نے اسرائیل میں نئی حکومت تشکیل  کی۔
1977  امریکہ اور کیوبا نے سفارتی تعلقات کے بارے میں بات  چیت کا آغاز کیا۔
1989  چین میں راجدھانی بیجنگ میں مظاہرہ کرنے  والے سیکڑوں طلباء فوج کے گولیوں کا شکار ہوئے۔
1991  جاپان کے ماوَنڈ انجین آتش فشاں میں دھماکہ۔
1998  جرمنی کے لوور ساکسونی میں آئی سی ای ٹرین کے پٹری سے اترنے سے 101 افراد مارے گئے۔

قومی
1890  سرحدی گاندھی خاں عبدالغفار خاں کی پیدائش۔
 1901ء میں ملیالی شاعر اور گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ جی شنکرا کروپ کا جنم
 1915ء میں برطانوی حکومت نے رویندر ناتھ ٹیگور کو ‘نائٹ ہڈ’ کے خطاب سے نوازا۔
1947   میں ہندستانی سیاستدانوں نے ملک کو تقسیم کرنے کے انگریزوں کے منصوبے کو منظور کیا
1950  فرانسیسی کوہ پیما مورس ہاجورگ اور لوئس لشانیل 88 ہزار فٹ اونچی انا پورنا چوٹی کو فتح کرنے والے دنیا کے پہلے شخص بنے۔۔
 1972ء کو ملک میں تیار کردہ پہلے جدید ترین جنگی جہاز ‘نیلگری’  کو وزیراعظم اندرا گاندھی نے قوم کے نام وقف کیا
1984  ہندستانی حکومت  نے خالصتانی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بلیو اسٹار شروع کیا۔ گولڈن ٹیمپل میں تقریباََ تین دن تک چلی کارروائی میں ہزاروں لوگوں کی جان گئی۔۔
1985  مرکزی حکومت نے ہفتہ میں کام کے پانچ دن   مقرر کیا۔
1995  بھارتیہ جنتا پارٹی کی باہری حمایت سے اترپردیش  میں مایاوتی وزیر اعلی بنیں۔

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 12:57
Login to post comments