جنگ میں اہم کردار نبھانے والے راوول کاسترو کی پیدائش
1962ء میں ایر فرانس کا بوئنگ 707 طیارہ پیرس سے اڑان بھرنے کے بعد حادثہ کا شکار ہوا جس میں 130 افراد مارے گئے
1963 ترکی کے ترقی پسند شاعر اور ادیب ناظم حکمت کا انتقال۔
1965 اریڈوہائٹ خلاء میں چہل قدمی کرنے والے پہلے امریکی بنے۔
1974 اسحاق رابن نے اسرائیل میں نئی حکومت تشکیل کی۔
1977 امریکہ اور کیوبا نے سفارتی تعلقات کے بارے میں بات چیت کا آغاز کیا۔
1989 چین میں راجدھانی بیجنگ میں مظاہرہ کرنے والے سیکڑوں طلباء فوج کے گولیوں کا شکار ہوئے۔
1991 جاپان کے ماوَنڈ انجین آتش فشاں میں دھماکہ۔
1998 جرمنی کے لوور ساکسونی میں آئی سی ای ٹرین کے پٹری سے اترنے سے 101 افراد مارے گئے۔
قومی
1890 سرحدی گاندھی خاں عبدالغفار خاں کی پیدائش۔
1901ء میں ملیالی شاعر اور گیان پیٹھ ایوارڈ یافتہ جی شنکرا کروپ کا جنم
1915ء میں برطانوی حکومت نے رویندر ناتھ ٹیگور کو ‘نائٹ ہڈ’ کے خطاب سے نوازا۔
1947 میں ہندستانی سیاستدانوں نے ملک کو تقسیم کرنے کے انگریزوں کے منصوبے کو منظور کیا
1950 فرانسیسی کوہ پیما مورس ہاجورگ اور لوئس لشانیل 88 ہزار فٹ اونچی انا پورنا چوٹی کو فتح کرنے والے دنیا کے پہلے شخص بنے۔۔
1972ء کو ملک میں تیار کردہ پہلے جدید ترین جنگی جہاز ‘نیلگری’ کو وزیراعظم اندرا گاندھی نے قوم کے نام وقف کیا
1984 ہندستانی حکومت نے خالصتانی دہشت گردوں کے خلاف آپریشن بلیو اسٹار شروع کیا۔ گولڈن ٹیمپل میں تقریباََ تین دن تک چلی کارروائی میں ہزاروں لوگوں کی جان گئی۔۔
1985 مرکزی حکومت نے ہفتہ میں کام کے پانچ دن مقرر کیا۔
1995 بھارتیہ جنتا پارٹی کی باہری حمایت سے اترپردیش میں مایاوتی وزیر اعلی بنیں۔