×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

04 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 13, 1393 351

1647ء کو برطانوی فوج نے برطانیہ کے شہنشاہ چارلس اول کو قیدی بنایا۔
 1789  امریکہ میں آئین کا نفاذ عمل میں آیا۔
 1940ء میں  جرمنی کی فوج پیرس

میں داخل ہوئی
1944  اتحادی فوجیوں نے جرمنی کی نازی فوج سے  روم کو آزاد کرایا
1961  سوویت لیڈر نکتا شخچیف نے امریکی صدر جان ایف کینیڈی سے ویانا میں چوٹی ملاقات کی۔
1964  مالدیپ میں آئین نافذ کیا گیا۔
1971  جے لیونس ناٹو کے جنرل سکریٹری منتخب۔
1982  اسرائیل نے جنوبی لبنان کو نشان بناکر حملے کئے۔
 1987ء میں سویڈن میں بوفورس توپ سودے میں دلالی کی تصدیق کی۔
1988  روس کی راجدھانی ماسکو میں ایک ٹرین میں  ہونے والے بم دھماکے میں 91 لوگوں کی موت۔
1989  سوویت یونین میں دو مسافر ٹرینوں کے قریب  گیس دھماکوں میں 100 سے زائد افراد جاں بحق
1994  بنگلہ دیش کی حکومت نے متنازعہ مصنفہ  تسلیمہ نسرین کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔
2000  جاپان نے گلوبل وارمنگ کے سلسلے میں بنے  کیوٹو پروٹوکول پر رضامندی ظاہر کی۔
2001  رائل پیلس میں اجتماعی قتل کے بعد گیانیندر  نیپال کے راجہ بنے۔

قومی
 1932ء میں روحانی پیشوا رام کرشن پرم ہنس کے پیروکار مہندر ناتھ گپتا کا انتقال ہوا۔
 1936 ء میں مشہور فلم اداکارہ نوتن کا جنم۔
 1958ء میں 23000 فٹ اونچے ترشول چوٹی کو سر کرنے میں سہ رکنی کوہ پیما دستے نے کامیابی حاصل کی۔
 1959ء میں سی راج گوپالاچاریہ نے  سوتنتر پارٹی کی تشکیل کا اعلان کیا۔
1997  ملک کے مواصلاتی سیارہ ۔2 ڈی زمینی مدار  میں پہنچا

Last modified on سه شنبه, 20 خرداد 1393 12:57
Login to post comments