×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

07 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 16, 1393 364

1557  انگلینڈ میں فرانس کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1654  لوئی چودھویں فرانس کے بادشاہ بنے۔
1692  کریبیائی ملک جمیکا میں

زلزلے سے 3000 لوگوں  کی موت ہوئی۔
1700  لندن کے کیتھولک مخالف فساد میں 100 لوگوں  کی موت ہوئی۔
1863  فرانسیسی فوج نے میکسکو سٹی پر قبضہ کیا۔
1893  مہاتما گاندھی نے پہلی بار جنوبی افریقہ میں  سول نافرمانی کا استعمال کیا۔
1929  ویٹیکن سٹی خودمختار مملکت بنا۔
 1970ء میں ‘اے پیسیج ٹو انڈیا’ کے مصنف ایڈورڈ مورگن فوسٹر کا  انتقال ہوا۔
2001  برطانیہ میں عام انتخابات میں  ٹونی بلیئر کی لیبر  پارٹی کو تاریخی جیت حاصل ہوئی۔

قومی
 1539ء میں چوسا کی جنگ میں  افغان حکمراں شیرشاہ سوری نے  مغل بادشاہ ہمایوں کو شکست دی۔
 1606 میں سکھوں کے پانچویں گورو ارجن دیو کا انتقال ہوا۔
 1631ء میں مغل بادشاہ شاہجہاں  کی بیگم ممتاز 39 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔
  1955 میں اس وقت کے وزیراعظم جواہر لعل نہرو نے سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) کا دورہ کیا۔
 1974 میں ہندستانی ٹینس اسٹار مہیش بھوپتی کا جنم ہوا۔
 1975ء میں قومی فلم ایوارڈ کو بدل کر قومی فلم مہا اتسو کا نام دیا گیا۔
 1979 میں ہندستان کے دوسرے سیٹلائٹ بھاسکر۔II کو سابق سوویت یونین (یو ایس ایس آر) سے کامیاب طریقے پر چھوڑا گیا۔
  1989 میںشیتل پانڈیا نے رولنگ اسکیٹنگ میں 1600 کلومیٹر کی مسافت طے کرکے عالمی ریکارڈ بنایا۔
 1997 میں ٹینس کھلاڑی مہیش بھوپتی کسی گرینڈ سلیم میں انفرادی طورپر تمغہ جیتنے والے پہلے ہندستانی بنے۔

Login to post comments