×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

08 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 17, 1393 328

1928 کو  چین کے قومی لیڈر چانگ کائی شیک کی فوج نے راجدھانی پیکنگ پر قبضہ کیا۔  
1949سیام کا نام تبدیل کرکے تھائی لینڈ رکھا

گیا۔1971  شمالی ویتنام نے امریکہ سے جنوبی ویتنام کو امداد  بند کرنے کی مانگ کی۔
1973  ایڈمرل لوئس کریرا بلانکو اسپین کے وزیر اعظم مقرر  کئے گئے۔
1974  امریکہ اور سعودی عرب نے فوجی اور اقتصادی  معاہدوں پر دستخط کئے۔
1996  چین کے نیوکلیائی تجربہ کیا۔
 2001 میں برطانیہ کے وزیراعظم ٹونی بلیئر کو پارلیمانی انتخابات میں لگاتار دوسری بار تاریخی فتح حاصل ہوئی۔

قومی
   1658 میں اورنگ زیب نے آگرہ کے قلعے پر قبضہ کرکے اپنے باپ اور مغل بادشاہ شاہ جہاں کو قیدی بنالیا۔
 1707 میں مغل سلطنت کی جانشینی کی لڑائی میں شہزادہ معظم (شاہ عالم) نے آگرہ کے نزدیک ججاو میں شہزادہ اعظم کو شکست دی۔
  1915 میںملیالم قلم کار اور ناول نگار پی سی کٹّی کرشنن کا جنم ہوا۔
 1936 میں ہندوستان کے سرکاری ریڈیو کا نام آل انڈیا ریڈیو (اے آئی آر) رکھا گیا۔
 1948 میں ایر انڈیا کی پہلی بین الاقوامی پروازنے بمبئی سے لندن کیلئے پرواز کی۔
 1968 میں کرناٹک گھرانہ کی مشہور گلوکارہ مادھوری منی ایّر کا انتقال ہوا۔
  1998 میںہندستانی فضائیہ میں ہنگامی مینجمنٹ کے محکمے کا قیام عمل میں آیا۔
 2000 میں  آندھراپردیش، کرناٹک اور گوا میںکئی چرچوں میں بم دھماکے ہوئے۔

Last modified on شنبه, 17 خرداد 1393 10:33
Login to post comments