×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

مکائو(macau)

خرداد 18, 1393 387

مکائو جنوبی چین میں کانٹن ندی کے مہانے کے پاس ایک چھوٹی سی پرتگالی نو آبادی ہے۔ چین نے مکائو کو آزاد رہنے کی اجازت اسلئے دے رکھی

  ہے کہ یہ در آمد برآمد کا بڑا مرکز ہے۔یہاں سونے کا کافی لین دین ہوتا ہے ۔ یہ اسمگلنگ اور جوئے کے لئے بدنام علاقہ ہے۔آبادی پوری چینی ہے ۔ پیداوار صرف چاول اور سبزی کی ہوتی ہے۔ملک کا نام : مکائو
دارالسلطنت : مکائو
رقبہ : 15.5مربع کلو میٹر
آبادی : 449,198
زبانیں : پرتگالی اور کینٹونی
خواندگی : 75فیصد
مذہب : کنفیوشن
سکہ : پٹاکا( ا امریکی ڈالر =۸پٹاکا )
فی کس آمدنی : 18,190ڈالر

Last modified on دوشنبه, 19 خرداد 1393 10:08
Login to post comments