×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

09 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 18, 1393 358

0068 میں روم کے شاہ نیرو نے خودکشی کی۔
1898 چین نے ہانگ کانگ کو لیز پر 99 برسوں کے لئے برطانیہ دیا۔

1933 اسپین کے صدر جامورہ نے افتدار سنبھالا
1940 دوسری جنگ عظیم کے دوران ناروے نے جرمنی کے سامنے خودسپردگی کی۔
1946 تھائی لینڈ میں راجہ بھومی بول نے گدی سنبھالی۔
1956 افغانستان میں زلزلہ سے 400 لوگوں کی موت۔
1957 ایتھونی ایڈین نے برطانیہ کے وزیراعظم کے عہدے سے استعفی دیا۔
1958 پہلی بار بیلسٹک میزائلوں سے لیس امریکی آبدوز یو ایس ایس جارج واشنگٹن سمندر میں اتاری گئی۔
1960 چین میں سائیکلون طوفان ’میری‘ کی زد میں آنے سے 1600 افراد کی موت۔
1967 6 روز کی جنگ کے بعد اسرائیل نے شام کی گولان پہاڑیوں پر قبضہ کیا۔
1983 کنزرویٹو پارٹی کی لیڈر مارگریٹ تھیچر نے انگلینڈ کے عام چناو میں کامیابی حاصل کی۔
1999 گوسو جنگ روکنے کیلئے یوگوسلاویہ اور ناٹو کے درمیان امن سمجھوتے پر دستخط کئے گئے ہیں

قومی
1659 دادر کے بلوچی چیف جیوان خانے نے داراشکوہ کو اورنگ زیب کے حوالے کیا۔
1752 تیروچیراپلی میں فرانسیسی فوج نے انگریزوں کے سامنے خودسپردگی کی۔
1947 انڈین پولیس سروس کی پہلی خاتون افسر کرن بیدی کی پیدائش۔۔
1964 لال بہادر شاستری ہندستان کے وزیراعظم بنے۔

Login to post comments