×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

10 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 19, 1393 333

323  ق م سکندر اعظم کا انتقال
 1786  چین کے سیچوآن صوبہ میں دس دن قبل آئے  زلزلہ کی وجہ سے دادو ندی پر بنا پول گرنے سے ایک لاکھ

  افراد کی موت۔
1866  نیوزی لینڈ میں ماوونٹ تارا ویرا آتش فشاں پھٹنے سے 153 افراد ہلاک۔
 1934  سابق سوویت یونین اور رومانیہ کے درمیان سفارتی  تعلقات پھر سے بحال۔
1940  دوسری عالمی جنگ کے دوران جنرل ارون، رومیل  کی قیادت میں انگلش چینل پہنچے، کناڈا نے اٹلی  کے خلاف جنگ کا اعلان کیا اور ناروے نے جرمنی کی  فوج کے سامنے خودسپردگی کی۔
 1940 کو  اٹلی نے دوسری عالمی جنگ کے دوران فرانس اور برطانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا
1944  دوسری جنگ عظیم کے دوران فرانس کے اوراڈور سر گلین قتل عام میں خواتین اور بچوں سمیت 642 افراد ہلاک کئے گئے۔
1944  جرمنی فوج نے یونان میں 218 یونانی باشندوں کو  موت کے گھاٹ اتارا۔
1945  آسٹریلیائی فوج برونئی کی خلیج میں داخل ہوئی۔
 1957 کو ہارولڈ میک ملن برطانیہ کیوزیراعظم بنے۔
1967  اسرائیل اور شام کے درمیان جنگ بندی کے بعد دونوں کے مابین 6 روز کی جنگ ختم ہوئی۔
1982  اسرائیلی فوج بیروت کے نزدیک پہنچی۔
1999  کوسوو جنگ کے دوران ناٹو فوج نے سربیا کے خلاف  ہوائی حملے روکے۔
1999  پرائیویٹ بین الاقوامی ہوائی اڈہ نیدون باسیری سے  پروازیں شروع۔
2001  پوپ جان پال روم نے رکگا کو بینان کی پہلی  خاتون سینٹ قرار دیا۔
2008  افغانستان پر امریکہ کے حملے کے دوران پاکستان کے قبائلی علاقے میں امریکی طیاروں کے فضائی حملے میں 11  پاکستانی فوجی اور آٹھ طالبان جنگجو مارے گئے۔

قومی
1246  نصرالدین محمد شاہ نے دلی کی سلطنت سنبھالی۔
  1900 میں  ہندوستانی فوج کے سابق جنرل جینت چودھری کی پیدائش ۔
 1957 میں   پنجابی شاعر، مصلح، ناول نگار، موسیقار اور پدم بھوشن انعام یافتہ بھائی ویر سنگھ کا انتقال۔
1966  مہاراشٹر کے ناسک میں مگ طیاروں کی تیاری  شروع۔
1972 بامبے کی مڈگاووں بندرگاہ سے مکمل ایئرکنڈیشنڈ مسافر  اور کارگو جہاز ہرش وردھن کو سمندر میں اتارا گیا۔
 1987 میں  ہندی فلموں کے مشہور ویلن جیون کا انتقال ۔
 1997 میں اگرتلہ کے نزدیک تھلچارا میں نیشنل لبریشن فرنٹ آف تیرپورہ کے مشتبہ دہشت گروں نے  18 لوگوں کا قتل کیا جس میں دس دیگر زخمی ہوئے۔

Last modified on دوشنبه, 19 خرداد 1393 10:18
Login to post comments