×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

11 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 20, 1393 362

1788   روسی تحقیق کار گیراسم ایزمیلوف الاسکا پہنچے۔
1805  آگ سے امریکی شہر دیٹرائٹ کا بڑا حصہ برباد
1837  امریکہ کے بوسٹن میں نسلی

فسادات شروع1898  امریکی جنگی جہازوں کی کیوبا روانگی
1901  نیوزی لینڈ نے کوک جزیرے پر قبضہ کیا۔
1935  ایف ایم سروس کا پہلا عام مظاہرہ امریکہ کے نیو  جرسی میں ہوا
1940  برطانیہ نے اس وقت کی اٹلی کے جنیوا اور نورین  شہر پر بمباری کی۔
1956  سری لنکا میں تملوں اور سنہالیوں کے درمیان  نسلی فساد شروع
1963  یونان کے وزیراعظم کانسٹنٹائن کرامنلس نے استعفیٰ  دیا۔
1973  پاکستان کی کراچی یونیورسٹی میں الطاف حسین نے طلبا کی سیاسی تنظیم ’آل پاکستان مہاجر  اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن ‘ قائم کی۔
1981  ایران میں زلزلہ سے 2000 افراد ہلاک

قومی

1931  ایڈیٹر/کہانی اور ناول نگار پرشوتم وشنو بیہرے کی پیدائش
1964  پہلے وزیراعظم پنڈت جواہر لال نہرو کی خواہش کے   مطابق ان کی راکھ کو پورے ملک میں دریا بردکی گئی۔
 1966  الہ آباد ہائی کورٹ کا قیام
1983  مجاہد آزادی، سماجی کارکن اور مشہور صنعت کار   گھنشیام داس برلا کا انتقال۔
  1991 کشمیر کی راجدھانی سری نگر میں فسادات میں  40 افراد ہلاک۔
 2000 راجستھان کے دوسا میں ایک سڑک حادثہ میں کانگریس (آئی) کے لیڈر اور سابق مرکزی وزیر راجیش پائلٹ کی موت۔

Login to post comments