×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

12جون کے چند اہم واقعات

خرداد 21, 1393 322

1665  امریکہ کے نیویارک سٹی میں کارپوریشن کی تشکیل
1776  امریکی آزادی کے جدوجہد کے دوران افسران کے اعلان  کو ورجینیا میں منظوری

دی گئی۔
1944  چینی کمیونسٹ لیڈر ماوو زیدانگ نے جاپان کے خلاف جنگ میں قوم پرست لیڈر چیانگ کائی شیخ کی  حمایت کا اعلان کیا۔
1964  جنوبی افریقہ میں نسلی امتیاز کے خلاف آواز بلند  کرنے والے نیلسن منڈیلا کو جیل بھیجا گیا۔
1967  امریکی سپریم کورٹ نے نسلی بنیاد پر شادی کو  غیر قانونی قرار دینے والے سبھی قانونوں کو منسوخ  کردیا۔
1987  سرد جنگ کے دوران امریکی صدر رونالڈ ریگن نے  برلن کی دیوار گرانے کی سوویت یونین کے صدر  میخائل گورباچیف کے اعلان کو کھلا چیلنج کیا۔
1990  روس سوویت یونین سے علاحدگی اختیار کرکے روس  نام رکھا۔
1991  بورس یلتسن روسی جمہوریہ کے صدر منتخب ہوئے۔
1991  سری لنکا کے بٹی کلوا میں فوجی کارروائی میں 152  تمل مارے گئے۔
1999  یوگوسلاویہ کے شورش زدہ صوبہ میں ناٹو کی قیادت  میں اقوام متحدہ امن مشن شروع کیا گیا۔
2009  ایران میں صدارتی انتخابات کے جواز کے سلسلے میں  ملک گیر پیمانے پر احتجاج ہوا۔

قومی
1960  علیحدہ سکھ ریاست کی مانگ پر زور دینے کیلئے  مظاہرہ کررہے 783 سکھوں کو گرفتار کیا گیا۔
1972  مہاتما گاندھی کے سوانح نگار مورخ ڈی جی  تندولکر کا انتقال
1975  پلاننگ کمیشن کے سابق ڈپٹی چیرمین درگاپرساد  دھر کا انتقال۔
1996 وزیراعظم ایچ ڈی دیو گوڑا نے لوک سبھا میں اعتماد کا ووٹ حاصل کیا۔

Last modified on چهارشنبه, 21 خرداد 1393 11:02
Login to post comments