×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

15 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 24, 1393 427

763  ای پو اسیریائی تہذیب کے لوگوں نے سورج گرہن کا پتہ لگایا۔
 1389 میں کوسوو کی لڑائی میں ترک نے سربیا اور بوسنیا کو شکست

  دی۔
1520  پوپ نے مشہور سماج مصلح مارٹن لوتھر کو  کیتھولک چرچ سے باہر کرنے کی دھمکی دی۔
1667۔ ڈاکٹر واپرسٹے ڈینس کی قیادت میں پہلی بار  مریض کو خون چڑھایا گیا۔
1752۔ سائنسداں بنیامن فرینکلن نے ثابت کیا کہ آسمان میں چمکنے والی بجلی اصل میں بجلی ہی ہے۔
1762  آسٹریا میں کرنسی نوٹوں کا چلن شروع ہوا۔
1775  امریکہ کے اول صدر جارج واشنگٹن امریکی فوج کے  چیف کمانڈر منتخب۔
1785  دنیا میں پہلا فضائی حادثہ۔ غبارہ سے سفر کررہے  دو فرانسیسی شہریوں کی موت۔
1844۔ سائنسداں چارلس گوڈ ایئر کو ربر کو مضبوط بنانے کے عمل کا پیٹنٹ ملا۔
1866  پرشیا نے آسٹریا پر حملہ کیا۔
1896  جاپان کے سان ریکو سمندری کنارے پر آئے سونامی  طوفان میں 27 ہزار لوگ ہلاک اور نو ہزار زخمی  ہوئے۔
 1904 میں   بھاپ سے چلنے والا جنرل سلوکم نام کا ایک جہاز آگ لگنے سے نیویارک بندرگاہ پر ڈوب گیا۔ حادثے میں1000 لوگ مارے گئے
1908۔ خواتین کے حقوق کے لئے ایمسٹرڈم میں ورلڈ کانگریس کا آغاز۔
1907  دوسری ہیگ امن کانفرنس میں 44  ممالک نے حصہ  لیا۔
1924 مول امریکیوں کے امریکی شہری ہونے کا اعلان۔
 1919 میں  برطانوی شہری جان ایلکاک اور آرتھر براون نے بغیر کہیں رکے بحر اٹلانٹک کو طیارے سے پار کیا۔
1940  دوسری جنگ عظیم کے دوران جرمنی نے فرانس کے ورڈن قلع پر قبضہ کیا۔
 1966 سے امریکہ نے ہندوستان اور پاکستان کو مکمل اقتصادی مدد بحال کی۔
1977  اسپین میں سال 1936  کے بعد پہلے آزادانہ انتخابات  ہوئے۔
1988  امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے ایس۔ 213 خلائی  طیارہ چھوڑا۔
 1988 کو پاکستان کے صدر جنرل ضیا الحق نے ملک میں  ا سلامی شرعی قانون نافذ کیا۔
1994۔ ویٹیکن سٹی اور اسرائیل کے مابین تعلقات بحال۔
2006   میں رائے شماری کے بعد سربیا نے مانٹے نیگرو کو آزاد اعلان کیا۔

قومی
 1659  کو اورنگ زیب نے خود کو  سلطان اعلان کیا۔
 1908 کو کلکتہ اسٹاک ایکسچنج کا قیام عمل میں آیا۔
 1947 میں آل انڈیا کانگریس نے ملک کی تقسیم کی برطانوی تجویز  منظور کی۔
 1953 میں  ملک میں ہوائی پروازوں کیلئے انٹرنل ایر روٹ کارپوریشن آف انڈیا کا قیام عمل میں آیا۔
1969  میں  مشہور سائنس داں ڈاکٹر داراشا نوشیروان واڈیا کا انتقال ا۔
 1990 میں آپریشن بلو اسٹار کے بعد سکھوں کے مقدس گولڈن ٹمپل سے ضبط کی گئی سونے اور دیگر قیمتی اشیاء پنجاب سرکار نے واپس کیں۔
 1991 میں پنجاب میںووٹنگ کے دن لوگوں میں خوف پیدا کرنے کیلئے دو ٹرینوں میں دھماکے کرکے 76 لوگوں کو ہلاک کردیا۔
بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال نے سنگاپور اوپن سوپر سیریز کے سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔ یہ کامیابی حاصل کرنے والی وہ پہلی ہندوستانی بنی۔

Last modified on شنبه, 24 خرداد 1393 11:22
Login to post comments