×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

18 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 27, 1393 364

1429 کوزون آف آرک کی قیادت میں فرانسیسی فوج نے  انگریزوں کو شکست دی۔
 1541   آئرلینڈ کی پارلیمنٹ نے ہینری ہشتم

کو آئرلینڈ کا بادشاہ منتخب کیا۔

  1583انگلینڈ کے رچرڈ مارٹن نے پہلی بیما پالیسی کو شروع کی۔
1815  واٹرلو کی جنگ میں نیپولین کو شکست ہوئی۔
 1836 میں روس کے مشہور قلم کار مکسم گوکی کا انتقال ہوا
1837   اسپین نے نیا آئین نافذ کیا۔
1941ء ترکی نے جرمنی کے نازی حکمرانوں کے ساتھامن معاہدہ کیا۔
 1948ء ۔ انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کمیشننے بین القوامی اعلانیہ جاری کیا۔
1953ء ۔ مصر جمہوریہ بنا ۔ جنرل نجیب صدر بنے اورامریکہ فضائیہ کا جہاز جاپان میں ٹوکیو کے قریب حادثے کاشکار، 129 ہلاک ۔
1959ء انگلینڈ اور امریکہ کے درمیان دنیا کی پہلی نشریاتی خدمات شروع ہوئی۔
  1968امریکی سپریم کورٹ نے مکانوں کے فروخت کرنے یا کرائے پر دیئے جانے میں رنگ نسل کی بنیاد پر تفریق برتے جانے پر  پابندی۔
 1981 میںامریکہ کے سان فرانسسکو میں  ایڈز کی بیماری کی شناخت کی گئی۔
1986ء امریکہ کے دریائے کولیریڈو پر جہاز اور ہیلی کاپٹرکی ٹکر میں 52 افراد ہلاک ۔

قومی
1758ء فرانسیسی جنرل بوسی نے نظام سلبٹ جنگ چھوڑی۔ہندوستان میں فرانسیسی حکومت کی تنزلی کی شروعات۔
1576 میں راناپرتاپ اور شہنشاہ اکبر کے درمیان ہلدی گھاٹی میں جنگ شروع ہوئی۔
1858ء گوالیار کے قریب انگریزوں سے جنگ کرتے ہوئے جھانسی کی رانی شہید ہوگئیں۔
 1918 ملیالم کے شاعر، ناقد اور ماہر زبان اے آر راج ورما کا انتقال۔
 1946 میںڈاکٹر رام منوہر لوہیا کی زیرقیادت  پرتگالیوں سے آزادی حاصل کرنے کے لئے ستیہ گرہ آندولن شروع ہوئی۔
 1956 میں ہندو وارث قانون نافذ ہوا۔
  1960ء ہندوستان کی ماہر ریاضیات شکنتلا دیوی نے 13 ہندسوں کا ضرب ذہنی طور پر 28 سیکنڈ میں مکمل کرکے عالمی ریکارڈ بنایا۔  
 1974ہندی ادیب گووند داس سیٹ کا انتقال ہوا تھا۔
  1978 کارا کورم شاہراہ کھولی گئی۔
 1987 میں زراعت سے متعلق ہندوستانی سائنس داں ایم ایس سوامی ناتھن اوّل کو خوراک سے متعلق بین الاقوامی ایوارڈ سے نوازا گیا

Last modified on چهارشنبه, 28 خرداد 1393 10:46
Login to post comments