×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

19 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 28, 1393 451

1567ء  میں یہودیوں کو برازیل سے نکالا گیا۔
 1791ء  میںفرانسیسی انقلاب کے بعد حکمراں لوئی 14 ویں  میں فرار۔
 1837ء  میں

وکٹوریہ میں برطانیہ کی نئی ملکہ بنیں۔
 1862 میںامریکی پارلیمنٹ نے تمام ریاستوں میں غلامی کی روایت پر پابندی لگائی
1865    امریکہ کے ٹیکساس صوبہ میں تمام غلاموں کو آزاد  کردیا گیا۔
 1910 میں امریکہ کے واشنگٹن میں پہلی بار فادرس ڈے منائے جانے کے بعد دنیا بھر میں ہر سال فادر ڈے منائے جانے کا آغاز ہوا۔
 1936ء  میں امریکہ کے جے سی اوونس نے  سو میٹر کی  دوڑ میں 2ء10 سیکنڈ میں مکمل کی۔
 1945 میںمیانمار کی جمہوریت نواز اور نوبل امن انعام یافتہ رہنما آنگ سانگ سوکی  جنم ہوا۔
 1961 میںکویت نے خود کو برطانوی تسلط سے آزادی حاصل کرکے خود کو آزاد ملک قرار دیا۔
 1990ء  میں ایران میں سات اعشاریہ چھ شدت کے زلزلہ سے 40 ہزار افراد ہلاک۔

قومی
  712 ء  میں محمد بن قاسم نے سندھ کے راجہ داہر کو ہرایا۔
 1595 میںسکھوں کے چھٹے گرو ہرگوبند جی کا جنم ہوا۔
  1716 میں سکھوں کے سنت بندہ بہادر کا بادشاہ فرخ شاہ  کے ہاتھوں اذیت دے کر قتل کیا گیا۔
 1791ء میں کولکاتا میں ایک کمرے میں بند چند برطانوی فوجیوں کی میں موت۔
 1858ء  میںپہلی جنگ آزادی کے خاتمہ کا سرکاری اعلان کیا گیا۔
 1949 میں فرانسیسی ہندوستان میں فرانس کی کالونی بن جانے والی چندر نگر ریاست کا استصواب ثواب رائے کے بعدوفاق کے ساتھ انضمام کیا گیا۔
 1981 میں ہندوستان نے کامیاب طریقے پر اپنا سیٹلائٹ ایپل چھوڑا۔
 1987ء میں مشہور چڑیوں کے  ماہر ڈاکٹر سالم علی کا ممبئی میں انتقال۔
 1997 ء میں فلم ہدایت کار باسو بھٹاچاریہ کا ممبئی میں انتقال۔

Last modified on چهارشنبه, 28 خرداد 1393 10:47
Login to post comments