×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

20 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 29, 1393 377

1837  ملکہ وکٹوریہ انگلینڈ میں تخت نشیں ہوئیں۔
1840  سمیویل مورس نے ٹیلی گراف کی اپنی ایجاد کو  پٹینٹ کرایا۔
 1873  ینگ مین

کرشچین ایسوسی ایشن کا قیام۔
1877  الیکزینڈر گزہم بیل نے کناڈا میں دنیا کے سب سے  پہلے کمرشیل ٹیلی فون سروس کا آغاز کیا۔
1895  کیرولین بلارڈ بالڈوین سائنس کی تحقیق میں اعزاز  حاصل کرنے والے پہلے خاتون بنیں۔
1936  جیسی اوونس نے سو میٹر کی دوڑ میں 2ء10  سیکنڈ میں پوری کرنے کا ریکارڈ بنایا۔
1939  لیکوڈ پروپلینٹ کی مدد سے راکٹ نے پہلی بار ٹسٹ  اڑان بھری۔
1960 مالے کو فرانس کی غلامی سے آزادی ملی۔
1963  امریکہ اور روس ہاٹ لائن نصب کرنے پر متفق۔
1990  ایران میں زلزلہ سے چالیس سے پچاس ہزار لوگوں  کی موت۔
2001  پاکستان کے فوجی حکمراں جنرل پرویز مشرف نے  صدر کے عہدے کا حلف لیا۔
2005  بیلجئم کے سائنس دانوں نے انسانی مادہ منویہ کا  کلون بنانے کا دعوی کیا۔

قومی

712  محمد بن قاسم نے سندھ پر حملہ کیا ۔
1858   پہلی جنگ آزادی  میں گوالیار میں شکست  کے ساتھ ہی بغاوت کی آگ ٹھنڈی  پڑگئی۔
1916 مہاراشٹر کے پونا میں خواتین یونیورسٹی  کا قیام خواتین کے لئے ملک میں یہ پہلی  یونیورسٹی۔

Last modified on پنج شنبه, 29 خرداد 1393 10:33
Login to post comments