×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

21 جون کے چند اہم واقعات

خرداد 30, 1393 579

1661  روس اور سوئیڈن نے امن سمجھوتہ ’کارڈس معاہدہ‘  پر دستخط کئے۔
 1377 میںبرطانیہ میں کنگ ایڈبرڈ سوئم  انتقال

ہوا۔
 1768  میں ڈاکٹر جان راتھر امریکہ کے پہلے گریجوئیٹ ڈاکٹر بنے۔
 1798 میں برطانوی فوج نے ونیگرہلمیں آئرلینڈ کے باغیوں کو شکست دی۔
1863  ورجینیا تصادم میں 389 افراد مارے  گئے۔
  1888ء میں نیوہیمپشائرریاست ہائے متحدہ امریکہکا نواں ریاست بنا۔
 1893میں اسٹینفورڈ یونیورسٹی (امریکہ) کے بانی لیلنڈر اسٹینفورڈکی موت ہوئی۔
1898  گوام صوبہ امریکہ میں مدغم۔
1903   میں مشہور جاسوس کردار کردار شرلوک ہولمس کی کہانی ’ایڈونچر آف دی مجارن اسٹون‘ کی تخلیق کی گئی۔
1913  مٹی بورڈک ہوائی جہاز سے پیراشوٹ کے ذریعہ  چھلانگ لگانے والی پہلی خاتون بنیں۔
  1945 میںدوسری عالمی جنگ کے دوران امریکہ کے سامنے جاپانی فوج نے  خودسپردگی کی۔
 1945ء میںدوسری عالمی جنگ کے دوران  اوکیناوا کی لڑائی ختم ہوئی۔
1953 میں پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو کاجنم ہوا۔
1958  مغربی جرمنی نے تقریباََ 19 ہزار قیدیوں کو رہا  کیا۔
1975  سویوز 19 زمین پر واپس لوٹا۔
   1977میں  میناچیم بیگن اسرائیل کے چھٹے وزیراعظم بنے۔
  1990 میں ایران کے زلزلے میں  25 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔
1991  کاسابلانکا کے فسادات میں 100 سے زائد افراد  مارے گئے۔

قومی
1756  کلکتہ کے متنازعہ ’بلیک ہول‘ حادثے میں 123  برطانوی قیدی ہلاک۔
 1756ء میں برطانوی فوج کے کمانڈر ہالویل نے کلکتہ کے نواب سراج الدولہ کے سامنے خود سپردگی کی۔
 1862 میںگیانیندر موہن ٹیگور بیرسٹر کا امتحان پاس کرنے والے پہلے ہندوستانی بنے۔
1862  متنازع قید خانہ معاملہ میں 123 انگریزوں کی  موت ہوگئی۔
 1906 میں  آل انڈیا کانگریس کے پہلے صدر ویومیش چندر بنرجی کا انتقالا۔
 1930 میںبمبئی میں پولیس لاٹھی چارج میں  پانچ سو افراد زخمی ہوئے۔
 1940 میں آرایس ایس کے بانی کیشور راوَ بلی رام ہیڈ گیوار کا انتقال ہوا۔
  1948ء میں سی راج گوپالچاری ہندوستان کے آخری گورنر جنرل بنائے گئے۔
 1988 کو  سکھ مظاہرین نے امرتسر میں بمباری کی جس میں تیس افراد ہلاک ہوگئے۔
 1991 میں پی وی نرسمہاراو نے ہندوستان کے 9 ویں وزیراعظم کی حیثیت سے حلف لیا۔
 1998 میں ہندوستان اور روس نے تمل ناڈو کے کوڈن کلم میں نیوکلیائی توانائی کا مرکز قائم کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے۔
1999 میں ٹینس کھلاڑی لینڈر پیس کو ڈبلس مقابلے میں  پہلی سیڈ دی گئی۔

Last modified on جمعه, 30 خرداد 1393 09:45
Login to post comments