×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

25 جون کے چند اہم واقعات

تیر 03, 1393 361

1941  فن لینڈ نے سوویت یونین کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
1949  شام میں صدارتی انتخابات ہوئے۔ کچھ خواتین کو ووٹ دینے کی

اجازت دی گئی۔
1950  شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان جنگ کی  شروعات۔
1951  سی بی ایس نے نیویارک سے پہلی رنگین ٹیلی ویژن نشریات شروع کیں۔
1951  اسرائیل ایرلائن آئی آئی اے آئی ون نے اپنی  خدمات شروع کی۔
1956  پہلی بار نیویارک سے چار شہروں میں رنگین ٹی  وی کا نشریہ شروع ہوا۔
1961  عراق نے کویت پر اپنا حصہ بتایا لیکن کویت اس سے  انکار کیا۔
1966 سوویت یونین کا پہلا موسمی سیارہ  کوسموس  122 کا تجربہ کیا۔
1991  کروشیا اور سلوینا آزاد صدر اعلان کئے گئے۔
1993  مراقش میں پارلیمانی انتخابات ہوئے۔
1994  جاپانی وزیراعظم ٹی ہاتا نے استعفی دیا۔
2005  ایران کے صدر کے انتخاب میں محمد احمدی نژاد نے بھاری تعداد میں ووٹوں سے جیت درج کی۔

قومی
1529  مغل بادشاہ بابر بنگال پر قبضے کے بعد راجدھانی  آگرہ پہنچے۔
 1658چھٹے مغل بادشاہ اورنگزیب نے اپنے والد بادشاہ شاہ  جہاں کو گرفتار کرکے انہیں آگرہ قلعہ میں نظر  بند کردیا۔
1931  سابق وزیراعظم وی پی سنگھ کی پیدائش۔
1932  ہندستان نے انگلینڈ کے لارڈس میں اپنا پہلا باضابطہ کرکٹ ٹسٹ میچ کھیلا۔
1945  ہندستان کے وائسرائے لارڈ واویل نے سیاسی  بحران کا حل تلاش کرنے کے لئے ہندستان کے چوٹی کے سیاسی لیڈران کے ساتھ ملاقات کی۔
1975  صدر فخرالدین علی احمد نے ہندوستان میں  ایمرجینسی لگانے نوٹی فیکشن پر دستخط کیا۔
1983  ہندوستانی کرکٹ عالمی چمپئن بنا۔
1997  ہندوستان اور امریکہ نے مفرور مجرموں کی حوالگی  کے لئے دو طرفہ معاہدہ پر دستخط کئے۔

Login to post comments