×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

26 جون کے چند اہم واقعات

تیر 04, 1393 340

1714  اسپین اور نیدرلینڈ نے امن اور تجارت معاہدہ پر دستخط کئے۔
1905  فرانس کے لے مانس گراں پری موٹر ریسنگ منعقد  کی

گئی۔
1941  فن لینڈ نےروس کے خلاف دوسری عالمی جنگ  کے دوران جنگ کی شروعات کی۔
1945 پچاس ملکوں نے سین فرانسسکو میں اقوام متحدہ  چارٹر پر دستخط کئے۔ لیگ آف نیشن کی جگہ  اقوام متحدہ نے 24 اکتوبر سے کام کرنا شروع کردیا۔
1952  نیلسن منڈیلا اور 51 دیگر لوگوں نے جنوبی افریقہ  میں کرفیو کی خلاف ورزی کی۔
 1960  بحر ہند کا مدغاسکر جزیرہ فرانس سے آزاد ہوکر  مالاگاسے جمہوریہ بنا۔
1960ء صومالیہ جمہوریہ بنا
1995  مصر کے صدر حسنی مبارک باغیوں کے اقتدار سے  بے دخل کرنے کی مہم میں بال بال بچے۔
1996ء افغانستان کو گوریلا لیڈر گلب الدین حکمت یار کی کابل واپسی اور وزیر اعظم کی حیثیت سے تاج پوشی۔

قومی

 1954  وزیر اعظم پنڈت جواہر لال نہرو اور چین کے وزیر  اعظم چاوَ این لائی نے اچھے پڑوسی کی پالیسی پر  اتفاق ظاہر کیا۔
1955  ہندوستان پولینڈ نے پنج شیل سمجھوتے پر رضامند  ہوئے۔
1975  وزیراعظم اندرا گاندھی نے ملک میں ایمرجنسی کا  اعلان کیا۔
1980ء خلیج بنگال میں تیل کا ذخیرہ ملا۔
1982ء ایرانڈیا کا پہلا بوئنگ طیارہ گوری شنکر ممبئی میں حادثہ کا شکار۔
1992  ہندستان نے تین بیگھہ علاقہ بنگلہ دیش کو پٹّے پر دیا۔
1995  مدھیہ پردیش کو ’ٹائیگر اسٹیٹ‘ اعلان کیا گیا۔

Last modified on چهارشنبه, 04 تیر 1393 12:49
Login to post comments