×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

27 جون کے چند اہم واقعات

تیر 05, 1393 438

1880۔ نابینا امریکی مصنف، سیاسی کارکن اور پروفیسر ہیلین کیلر کی پیدائش ہوئی۔
1905۔ روسی جنگی جہاز ’پوتیمیکن‘ پر تعینات انقلابی

فوجیوں نے اپنے افسروں کے خلاف تاریخی بغاوت شروع کی۔
1944  دوسری عالمی جنگ میں اتحادی افواج نے چیربرگ  پر قبضہ کیا۔
1950  امریکی صدر ہیرٹن ٹرومین نے شمالی کوریا کے  ذریعہ جنوبی کوریا پر حملہ کرنے کے بعد اپنے  فوجیوں کو جنوبی کوریا کی مدد کرنے کا حکم دیا۔
1954  دنیا کا پہلا نیوکلیائی پاور پلانٹ ماسکو کے نزدیک  اوبنسک میں قائم ہوا۔
1967 دنیا کی پہلی اے ٹی ایم مشین برطانیہ کی  راجدھانی لندن میں لگائی گئی۔
1976  فلسطینی انتہا پسندوں نے ایر فرانس کے ایک طیارے  کو اغوا کرلیا جس پر 258 افراد سوار تھے۔
1977۔ افریقی ملک جیبوتو فرانس کی ماتحتی سے آزاد ہوا۔
1997  بروسیلس میں منعقدہ کانفرنس میں 95 ملکوں نے  بارودی سرنگیں استعمال نہیں (نہیں) کرنے کے معاہدے  پر دستخط کئے۔
2000  ہندوستان میں متعدد گرجا گھروں میں عیسائی  پادریوں پر حملے کے بعد امریکہ کے 21 اراکین کانگریس  نے ہندوستان کو دہشت گرد ملک قرار دینے کا مطالبہ کیا۔
2007  گورڈن براوَن ٹونی بلیئر کی جگہ وزیر اعظم بنے۔

قومی
1839  پنجاب کے مہاراجہ رنجیت سنگھ کا انتقال۔
1939  مشہور موسیقار راہل دیو برمن کی پیدائش۔
1964  ہندوستان کے پہلے وزیر اعظم جواہر لال نہرو کی  رہائش گاہ تین مورتی کو قومی میوزیم میں  تبدیل کردیا گیا۔
1967  ہندوستان میں تیار پہلا اے وی آر او مسافر بردار  طیارہ انڈین ایر لائنز کو سونپا گیا۔
2008  ہندوستان کے سابق فوجی سربراہ سیم منیکشا کا  انتقال۔

Last modified on پنج شنبه, 05 تیر 1393 13:12
Login to post comments