×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

28 جون کے چند اہم واقعات

تیر 06, 1393 408

1838ء انگلینڈ کی ملکہ وکٹوریا کی تاج پوشی ہوئی۔
1914ء آسٹریلیا کے آرک ڈیوک فرانسیس فرڈینینڈ

اور ان کی بیوی صوفی کا بوسنیا کی راجدھانی سرایوو میں قتل کیا گیا۔ یہ واقعہ پہلے عالمی جنگ کی شروعات کی اہم وجہ بنا۔
1919  جرمنی اور اتحادی ممالک کے درمیان ورسا معاہدہ  کے ساتھ پہلی عالمی جنگ ختم ہوگئی۔
1838  برطانیہ کی مہارانی وکٹوریہ کی تاجپوشی۔
1922ء آزاد آئرلینڈ کی مانگ کو لیکر آئرلینڈ انقلابی افراد دو حصوں میں تقسیم اور آئرلینڈ میں خطرناک خانہ جنگی کی شروعات ہوئی۔
1939  پین امریکی ایرویز کے طیارہ ڈکسی کلپر کی شکل  میں بحر اٹلانٹک  کے پار جانے والی باضابطہ پہلی ہوائی  خدمات شروع ہوئی۔ یہ طیارہ واشنگٹن سے فرانس  کے لئے روانہ ہوا۔
1946 انریکو ڈی نکولا اٹلی کے پہلے صدر منتخب۔
1950  شمالی کی فوجیوں نے جنوبی کوریا کی راجدھانی  سیول پر قبضہ کیا
1956  امریکہ میں نجی ریسرچ کیلئے پہلا نیوکلیائی ریئکٹر  بنایا گیا۔
1967اسرائیل نے مشرقی یروشلم پر قبضہ کیا۔
1981  ایران میں اسلامک ری پبلکن پارٹی کے صدر دفتر  کے باہر ہوئے بھیانک بم دھماکہ میں وہاں کے چیف  جسٹس آیت اللہ بہشتی سمیت 734 لوگ مارے گئے۔
1983  ناسا نے گلیکسی اے کا تجربہ کیا۔

قومی
 1838  مشہور بنگالی ادیب بنکم چندر چٹوپادھیائے کی  پیدائش ہوئی۔
1921  وزیراعظم نرسمہا راوَ کی پیدائش
1972مشہور ماہر شماریات پروفیسر پی سی مہلانوبس کا انتقال۔
1975  سرکار مخالف مظاہرہ کے بعد آزادی کے بعد میڈیا پر  سب سے سخت سنسر نافذ کیا گیا۔
1981   چین نے کیلاش اور مانسروور کیلئے شاہراہ کھولی۔
1986  مرکزی سرکار نے غیر شادی شدہ ملازم خواتین کے لئے  میٹرنیٹی تعطیل منظور کی۔
1995  شکاریوں اور مقامی لوگوں سے جانورں کو بچانے  کیلئے مدھیہ پردیش کو ’ٹائیگر اسٹیٹ‘ اعلان  کیا گیا۔
1996  ہندوستان نے فلسطینی کے غزہ پٹی علاقے میں  دفتر کھولا۔

Login to post comments