×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

29 جون کے چند اہم واقعات

تیر 07, 1393 398

1880۔ فرانس نے تاہیتی جزیرے کو اپنی کالونی بنا لیا۔
1932  سوویت یونین اور چین نے حملہ نہ کرنے کے معاہدہ  پر دستخط

 کئے۔
  1945  سری لنکا کی صدر چندریکا کمار تنگا کی پیدائش۔
1949  امریکی فوجیں دوسری عالمی جنگ کے خاتمہ کے  بعد کوریا سے لوٹی۔
1970  امریکہ نے کولمبیا میں دو مہینے سے چل رہی  فوجی مہم کو ختم کیا۔
1972  امریکہ کی سپریم کورٹ نے اپنے ایک فیصلہ میں کہا  کہ سزائے موت ملک کے آئین کے خلاف ہے۔
1974  ایسابیل پیرون ارجنٹینا کی صدر بنیں۔
1976۔ سشیلز جزیرہ برطانیہ کی غلامی سے آزاد ہوکرجمہوریہ بنا۔
1981  ایران کی راجدھانی تہران میں اسلامک پارٹی دفتر  پر زبردست بم حملے میں 72 لوگوں کی موت  ہوگئی۔
1986  ارجنٹینا کی فٹبال ٹیم مغربی جرمنی کو ہراکر  عالمی چمپئن بنی۔
1992  الجیریا کے صدر محمد بودیاف کا قتل کردیا گیا۔
1995 امریکی خلائی شٹل اٹلانٹک پہلی بار روسی خلائی  اسٹیشن میر سے جڑا۔
1995  جنوبی کوریا میں کثیر منزلہ عمارت منہدم ہونے  سے 502 لوگوں کی موت
2002۔ شمالی کوریا اور جنوبی کوریائی بحری افواجکے مابین تصادم میں 13 شمالی کوریائی اور 6 جنوبی کوریائی بحری فوجیوں کی موت ہوئی اور ایک شمالیکوریائی بحری جہاز تباہ ہوکر غرقاب ہوگیا۔
2009  عراق میں اتحادی افواج نے بغداد چھوڑ


قومی
1757  ایسٹ انڈیا کمپنی کے افسر رابرٹ کلائیو نے میرجعفر  کو بنگال، بہار اور آسام کا نواب بنایا۔
1864  کولکاتا یونیورسٹی سے منسلک ماہر تعلیم آشوتوش  مکھرجی کی پیدائش۔
1873  مشہور شاعر مائکل مدھوسدن دتہ کا انتقال۔
1893  پروفیسر پرشانت چندر مہال نوبس کی پیدائش۔

Last modified on شنبه, 07 تیر 1393 12:55
Login to post comments