×

هشدار

JUser: :_بارگذاری :نمی توان کاربر را با این شناسه بارگذاری کرد: 830

یکم جولائی کے چند اہم واقعات

تیر 09, 1393 387

1200۔ چین میں دھوپ کے چشمے کی کھوج ہوئی۔
1543۔ انگلینڈ اور اسکاٹ لینڈ نے گرین وچ امن معاہدہ پر دستخط کئے۔

1674  اسپین، فرانس اور نیدرلینڈ نے سہ فریقی اتحاد بنایا۔1904۔ امریکہ کے سینٹ لوئس میں تیسرے اولمپک کھیل شروع ہوئے۔
  1907 میں امریکہ نے دنیا کی پہلی فضائیہ قائم کی۔
 1913  سربیا اور یونان نے بلغاریہ کے خلاف جنگ کا اعلان  کیا۔
 1937   میں برطانیہ میں دنیا کی پہلی ایمرجنسی ٹیلی فون سروس شروع ہوئی۔
 1999 میں جرمن پارلیمنٹ نے برلن منتقل ہونے سے پہلے بان میں آخری اجلاس کا اہتمام کیا۔
1944  دوسری عالمی جنگ کے اختتام کے بعد بین  الاقوامی مالیابی پالیسی کا خاکہ تیار کرنے کے  لئے برطانیہ ووڈس کانفرنس کا آغاز۔
1944  دوسری عالمی جنگ کے دوران جرمنی کے جنگی  طیاروں کی گئی بمباری میں لندن اور جنوب  مشرقی انگلینڈ میں 2500 لوگوں کی موت۔
1946  امریکہ نے بکنی اٹول میں نیوکلیائی بم کا تجربہ  کیا۔
1960  افریقی ملک گھانا آزاد ہوا۔
1968  امریکہ، برطانیہ اور سوویت یونین سمیت 58 ملکوں  نے نیوکلیائی عدم توسیع معاہدے پر دستخط کئے۔
1971  برطانیہ اور ارجنٹینا نے فاکلینڈ جزیر کے سلسلے میں  ایک معاہدے پر دستخط کئے۔
1991  مشرقی یوروپ کے لیڈروں نے پراگ میں میٹنگ  کرکے وارسا معاہدے کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔
 2004 میں عراقی عدلیہ نے صدام حسین اور ان کے گیارہ ساتھیوں پرانسانیت کے خلاف جرائم کا الزام لگایا۔


قومی
  1781 میں میسور کے حکمراں حیدر علی اور انگریزوں کے درمیان میں پورٹو نووو کی لڑائی ہوئی۔
 1852 میں ہندستان کے سندھ میں ’سندھی ڈاک‘ نام سے پہلا ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔
 1862 میں کولکتہ ہائی کورٹ کا افتتاح ہوا۔
1879۔ ہندوستان میں پوسٹ مارٹم کرنے کی شروعات ہوئی۔
 1882 میں مشہور معالج اور مجاہد آزادی ڈاکٹر بدھان چندر رائے کا جنم ۔
 1909 میںانقلابی رہنما مدن لال ڈھنگرا نے ولیم ہرٹ کرزن ولی اور ڈاکٹر للکالا کو  لندن میں گولی ماری۔
1927۔ ہندوستان کے سابق وزیراعظم چندر شیکھر کا جنم ہوا۔
1941  ہندوستان کے عظیم صحافی، مجاہد آزادی اور ممبر پارلیمنٹ سی وائی چنتامنی کا انتقال۔
 1955 میں امپریل بنک آف انڈیا کو قوم کے نام وقف کرکے اس کا نام اسٹیٹ بنک آف انڈیا رکھا گیا۔
1962۔ عظیم پروفیسر، ڈاکٹر اور قوم پرست لیڈر بی سی رائے کا انتقال ہوا۔  
 1964 میں انڈین انڈسٹریل ڈیولپمنٹ بنک  آئی ڈی بی آئی کا قیام عمل میں آیا۔
 1975 میںآنجہانی وزیراعظم اندراگاندھی نے  20 نکاتی پروگرام کا اعلان کیا۔
1997  کلکتہ میں ملک کا پہلا   سائنس سٹی کھولا گیا۔

Last modified on دوشنبه, 09 تیر 1393 12:36
Login to post comments